پریس کانفرنس میں ٹرمپ نے کہاہم نے کافی مسائل پر بات کی ہے ۔ وینزویلا بھی ان میں سے ایک تھا۔ پوتن وینزویلا معاملے میں شامل نہیں ہونا چاہتے بلکہ وہ وینزویلا میں مثبت قدم کی پہل چاہتے ہیں۔ میری بھی یہی خواہش ہے۔ ہم وینزویلا میں انسانی ا مداد پہنچانا چاہتے ہیں۔
صدر ٹرمپ نے زور دیتے ہوئے کہا کہ وینزویلا کے تعلق سے ان کی اور پوتن کی بات چیت انتہائی مثبت رہی ہے۔
واضح رہے کہ وینزویلا اس سال جنوری سے سیاسی بحران سے گزر رہا ہے۔ حزب اختلاف کے لیڈر جوآن گوائیڈو نے خود کو ملک کے عبوری صدر کا اعلان کر دیا ہے۔ جوآن کو امریکہ سمیت 54 ممالک کی حمایت حاصل ہیں۔
وہیں وینزویلا کے صدر نکولس مادرو کو چین اور روس سمیت کئی دوسرے ملک حمایت کر رہے ہیں۔ مسٹر مادرو نے ملک میں ہو رہی سیاسی اتھل پتھل کے لیے امریکہ کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔
اپوزیشن پارٹی نے منگل کو جوآن کو پر تشدد طریقے سے اقتدار سے ہٹانے کی کوشش کی تھی جو ناکام رہی ۔ تشدد میں تقریبا 300 افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہیں۔
وینزویلا کے مثبت حل کے لئے پوتن تیار: ٹرمپ - پریس کانفرنس
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ فون پر بات چیت کی جس کے بعد انہوں نے بتایا کہ وہ اور پوتن وینزویلا میں ضروری اقدامات کرنے کے لئے متفق ہیں۔