ETV Bharat / briefs

پلوامہ میں ہڑتال - انکائونٹر

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ اور شوپیاں میں آج مکمل ہڑتال ہے، جنوبی ضلع شوپیاں میں اتوار کو مصلح تصادم میں چار مقامی عسکریت پسند ہلاک ہوئے تھے۔

جنوبی ضلع پلوامہ میں مکمل ہڑتال
author img

By

Published : Jun 24, 2019, 2:04 PM IST

Updated : Jun 24, 2019, 2:10 PM IST

ہلاک عسکریت پسندوں میں سے دو کا تعلق ضلع پلوامہ سے تھا۔

جنوبی ضلع پلوامہ میں مکمل ہڑتال

عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے بعد پیر کو ضلع پلوامہ میں ہڑتال کا اثرا رہا۔

ہڑتال کے سبب کاروباری اور تعلیمی ادارے بند رہے وہیں سڑکوں پر سے ٹریفک کی نقل و حمل بھی متاثر رہی۔

کسی بھی امکانی صورتحال سے نپٹنے کے لئے انتظامیہ نے ضلع کے حساس مقامات پر فورسز کی اضافی نفری کو تعینات کیا ہے۔

یاد رہے کہ جنوبی ضلع شوپیاں کے دارنگام کیگام میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم میں چار مقامی عسکریت پسند ہلاک ہوگئے تھے جن میں سے شوکت احمد میر اور آزاد احمد کھانڈے ضلع پلوامہ کے رہنے والے تھے۔

Intro:کال ضلع شوپیان ک دارا مدرہ پنزر علاقے میں گورنمٹ   فورسز اور جنگجوئوں کے مابین مسلح تصادم آرائی میں چار عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے حلاف اج ضلع پلوامہ اور شوپیان  میں مکمل ہڑتال رہی یہ بات قابلہ زاکر ہے ہلاک شدہ عسکریت میں سے دو کا تعلق ضلع پلوامہ سے تھا جب کہ دو تعلق ضلع شوپیان سے تھا۔ ضلع میں تمام تر دوکنی بند رہنے کے ساتھ ساتھ سڈکوں پر ٹریفک کی نقلحمل بھی متاثر رہی۔

Body:کال ضلع شوپیان ک دارا مدرہ پنزر علاقے میں گورنمٹ   فورسز اور جنگجوئوں کے مابین مسلح تصادم آرائی میں چار عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے حلاف اج ضلع پلوامہ اور شوپیان  میں مکمل ہڑتال رہی یہ بات قابلہ زاکر ہے ہلاک شدہ عسکریت میں سے دو کا تعلق ضلع پلوامہ سے تھا جب کہ دو تعلق ضلع شوپیان سے تھا۔ ضلع میں تمام تر دوکنی بند رہنے کے ساتھ ساتھ سڈکوں پر ٹریفک کی نقلحمل بھی متاثر رہی۔

Conclusion:
Last Updated : Jun 24, 2019, 2:10 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.