ETV Bharat / briefs

الجزائر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری - الجزائر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری

الجزائر میں مظاہروں کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے، مظاہرین عبوری حکومت کے عہدیداروں سے استعفے کا مطالبہ کررہے ہیں۔

الجزائر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری
author img

By

Published : May 4, 2019, 7:32 PM IST

سابق صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ کے استعفے کو ایک ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے اس کے باوجود عوام کا کہنا ہے کہ وہ اپنے احتجاج کو جاری رکھیں گے۔
گذشتہ ماہ نگراں صدر کا تقرر کیا گیا تاہم عوام کا کہنا ہے کہ نگراں صدر بھی سابق صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ کے اشاروں پر کام کر رہے ہیں۔

الجزائر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری

سابق صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ کے استعفے کو ایک ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے اس کے باوجود عوام کا کہنا ہے کہ وہ اپنے احتجاج کو جاری رکھیں گے۔
گذشتہ ماہ نگراں صدر کا تقرر کیا گیا تاہم عوام کا کہنا ہے کہ نگراں صدر بھی سابق صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ کے اشاروں پر کام کر رہے ہیں۔

الجزائر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری
Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.