ETV Bharat / briefs

خاتون ڈاکٹر کی خودکشی کے خلاف احتجاج - ممبئ

خاتون ڈاکٹر کی خودکشی کے بعد آ ج ممبئی کے نائر ہسپتال کے ملازمین نے خاطیوں کے خلاف کارروائی کی مانگ کرتے ہوئے مظاہرہ کیا۔

خاتون ڈاکٹر کی خودکشی کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : May 25, 2019, 7:28 PM IST

ممبئی کے نائر اسپتال میں ایک خاتون ڈاکٹر نے خودکشی کی ہے خودکشی کی اس واردات کو لیکر مقامی پولیس تھانے نے کیس درج کرلیا ہے۔

خاتون ڈاکٹر کی خودکشی کے خلاف احتجاج

مظاہرہ کررہے ملازمین کا کہنا ہے کہ خود کشی کرنے والی ڈاکٹر پسماندہ طبقے سے تعلق رکھتی تھی جس کی وجہ سے اسے اسپتال کے دیگر ڈاکٹروں نے اس کی ریگنگ کی اور اس کی ذات پر فقرے کسے جس کی وجہ سے خاتون ڈاکٹر نے خودکشی کرلی۔

خودکشی کرنے والی ڈاکٹر کا نام پائل تڑوی بتایا جا رہا ہے، جانکاری میں اس بات کا پتا چلا ہے کہ سینیر ڈاکٹر انھیں کافی پریشان کر رہے تھے جس کی وجہ سے وہ ذہنی مریض ہوگئی تھیں اور مجبور ہو کےخودکشی کا راستہ اپنایا۔

مقامی پولیس نے کیس درج کر معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہے لیکن اب تک کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔

Intro:ممبئ کے نائر اسپتال میں خاتون ڈاکٹر کی خودکشی کے آ ج نائر ھاسپٹل کے ملازمین نے ملزمین کے خلاف کارروائی کی مانگ کرتے ہوئے مظاہرہ کیا

ممبئی کے نائر اسپتال میں ایک ڈاکٹر نے خودکشی کی ہے خودکشی کی اس واردات کو لیکر مقامی پولیس تھانے نے دوسرے کئی ڈاکٹروں کے خلاف ریگنگ اور ذات کو فقرہ کسا گیا جسکی وجہ سے متاثرہ نے خودکشی کر لی خودکشی کرنے والی متاثرہ کا نام پیل تڈوی بتایا جا رہا ہے ..جانکاری میں اس بات کا پتا چلا ہے کہ سینیر ڈاکٹر انھیں کافی پریشان کر رہے تھے جسکی وجہ سے وو ذہنی مریض ہوگئی تھی اور اسنے خودکشی کا راستہ اپنایا ..معاملے کو لیکر مقامی پولیس تھانے نے کہاں بین جاری کر دی لیکن ابتک کسی کی گرفتاری نہیں ہوئی

بائٹ ...راکیش گائکواڈ صدر بھارتی ودیارتھی مورچا مہاراشٹرBody:ممبئ کے نائر اسپتال میں خاتون ڈاکٹر کی خودکشی کے آ ج نائر ھاسپٹل کے ملازمین نے ملزمین کے خلاف کارروائی کی مانگ کرتے ہوئے مظاہرہ کیا

ممبئی کے نائر اسپتال میں ایک ڈاکٹر نے خودکشی کی ہے خودکشی کی اس واردات کو لیکر مقامی پولیس تھانے نے دوسرے کئی ڈاکٹروں کے خلاف ریگنگ اور ذات کو فقرہ کسا گیا جسکی وجہ سے متاثرہ نے خودکشی کر لی خودکشی کرنے والی متاثرہ کا نام پیل تڈوی بتایا جا رہا ہے ..جانکاری میں اس بات کا پتا چلا ہے کہ سینیر ڈاکٹر انھیں کافی پریشان کر رہے تھے جسکی وجہ سے وو ذہنی مریض ہوگئی تھی اور اسنے خودکشی کا راستہ اپنایا ..معاملے کو لیکر مقامی پولیس تھانے نے کہاں بین جاری کر دی لیکن ابتک کسی کی گرفتاری نہیں ہوئی

بائٹ ...راکیش گائکواڈ صدر بھارتی ودیارتھی مورچا مہاراشٹرConclusion:ممبئ کے نائر اسپتال میں خاتون ڈاکٹر کی خودکشی کے آ ج نائر ھاسپٹل کے ملازمین نے ملزمین کے خلاف کارروائی کی مانگ کرتے ہوئے مظاہرہ کیا

ممبئی کے نائر اسپتال میں ایک ڈاکٹر نے خودکشی کی ہے خودکشی کی اس واردات کو لیکر مقامی پولیس تھانے نے دوسرے کئی ڈاکٹروں کے خلاف ریگنگ اور ذات کو فقرہ کسا گیا جسکی وجہ سے متاثرہ نے خودکشی کر لی خودکشی کرنے والی متاثرہ کا نام پیل تڈوی بتایا جا رہا ہے ..جانکاری میں اس بات کا پتا چلا ہے کہ سینیر ڈاکٹر انھیں کافی پریشان کر رہے تھے جسکی وجہ سے وو ذہنی مریض ہوگئی تھی اور اسنے خودکشی کا راستہ اپنایا ..معاملے کو لیکر مقامی پولیس تھانے نے کہاں بین جاری کر دی لیکن ابتک کسی کی گرفتاری نہیں ہوئی

بائٹ ...راکیش گائکواڈ صدر بھارتی ودیارتھی مورچا مہاراشٹر
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.