جموں و کشمیر میں آج ٹرانسپورٹرز نے کشمیر شاہراہ پر ٹول ٹیکس کے خلاف ہڑتال پر ہے۔
واضح رہے کہ اونتی پورہ میں تعمیر شدہ نئی شاہراہ کے ٹول پلازہ پر رواں مہینے سے ٹول ٹیکس اضافہ کرکے ٹیکس وصول کرنا شروع کیا گیا ہے، جس کے خلاف وادی میں لوگ خاص کر ٹرانسپورٹرز اسے ختم کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔
وادی کشمیر کے ٹرانسپورٹر کشمیر کی گاڑیوں کو ٹول ٹیکس سے علیٰحدہ رکھنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔
ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کے سبب منگل کے روز معمولات زندگی طرح متاثر رہی۔