ETV Bharat / briefs

ریگنگ کی شکایت کے بعد پزیزئیڈنگ افسر کوہٹایا گیا

اپوزیشن پارٹیوں کے امیدواروں کی شکایت کے بعد ریگنگ کرنے والوں کی مدد کے الزام میں رتوا پولنگ بوتھ سے پریزائیڈنگ افسر کو ہٹا دیا گیا۔

رگینگ کی شکایت کے بعد پزیزئیڈنگ افسر کوہٹایا گیا
author img

By

Published : Apr 23, 2019, 11:26 AM IST

شمالی مالدہ کے پارلیمانی حلقے رتوا میں واقع 78 نمبرپولنگ بوتھ کے بی جے پی، سی پی آ ئی ایم اور کانگریس کے امیدواروں نے پریزائیڈنگ افسرپر حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے حامیوں کو ریگنگ میں مدد کرنے کاالزام لگایا۔ الیکشن کمیشن فوراً کارروا ئی کرتے ہوئے پزیزئیڈنگ افسر کو پولنگ بوتھ سے ہٹا دیا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق رتوا کے پولنگ بوتھ سے پریزائیڈنگ افسر کو ریگنگ میں مدد کرنے کے الزام میں ہٹایا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن مغر بی بنگال پرُامن انتخابات کے لیے پرُعزم ہے۔
مغر بی بنگال کے اسپیشل آ بزرور اجے وی نائک نےکہا کہ شکایت موصول ہونے کے بعد سخت کارروا ئی کی جا رہی ہے۔

Intro:Body:

news id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.