ETV Bharat / briefs

ممتا بنرجی کے نئے فرمان پر سیاست تیز

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کے بنگال میں رہنے کے لیے بنگالی زبان سیکھنے کے فرمان پر سیاست تیز ہوگئی ہے۔

ممتابنر جی کے نئے فرمان پر سیاست تیز
author img

By

Published : Jun 15, 2019, 12:18 PM IST

Updated : Jun 15, 2019, 12:32 PM IST

بی جے پی، سی پی آ ئی ایم اور کانگریس نے وزیراعلیٰ کو اس کیس میں گھیرنے کی کوشش میں مصروف ہوگئیں ہیں۔

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ بنگالیوں کو نقصان پہنچانے والوں کو برداشت نہیں کیا جائے گااور بنگال میں رہنے والوں کیلئے بنگالی سیکھنے کولازمی قراردیا۔

ممتا بنرجی نےکنچڑا پاڑہ میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے جولوگ بنگال میں رہتے ہیں انہیں بنگالی سیکھنی ہوگی۔وزیراعلیٰ نے کہاکہ ہم بنگال میں تمام ریاستوں کے باشندے کا استقبال کرتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ جیسا کہ مجھے معلوم ہے کہ جب ہم بہار میں جاتے ہیں تو ہندی بولتے ہیں کیوں کہ وہاں کی زبان ہندی ہے۔تمل ناڈو میں بھی تمل نہیں جاننے کے باوجود کچھ الفاظ تمل کا ضرور بولتے ہیں۔

اسی طرح جب آپ بنگال میں رہتے ہیں تو بنگالی سیکھنی چاہیے۔اگر آپ دیگر زبان بولتے ہیں تو ہمیں کوئی پریشان نہیں مگر آپ کو بنگالی ضرور سیکھنی چاہیے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jun 15, 2019, 12:32 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.