ETV Bharat / briefs

ووٹرز پر پولیس نے لاٹھیاں برسائیں

دارجلنگ حلقے کے چوپڑا تھانہ علاقے میں پولیس کے لاٹھی چارج کے بعد مقامی باشندوں نے قومی شاہراہ کی نا کہ بندی کردی۔ پولیس نے بھیڑ کو قابو میں کرنے کےلیے آنسو گیس کے گولے بھی داغے۔

author img

By

Published : Apr 18, 2019, 12:04 PM IST

چوپڑا میں ووٹرز پر پولیس کا لاٹھی چارج

چوپڑا تھانہ علاقے میں پولنگ کے دوران ترنمول کانگریس اور مقامی باشندوں کے درمیان جھڑپ گئی۔

متعلقہ ویڈیو
پولیس نے جا ئے وقو ع پرپہنچ کر حالات کوقابو میں کرنے کی کوشش کی۔ اس دوران مقامی باشندوں کی پتھر بازی میں تین پولیس اہلکارزخمی ہو گئے۔پولیس نے حالات کو قابو میں کرنے کے لیے لاٹھی چارج کردیا جس سے حالات اور خراب ہو گئے۔ پولیس نے اس دوران آنسو گیس کا بھی استعمال کیا۔مقامی باشندوں نے لاٹھی چارج اور ترنمول کانگریس کے خلاف قومی شاہرہ کی ناکہ بندی کردی جس سے ٹریفک نطام ٹھپ پڑ گئی۔ مرکزی فورسز اور پولیس نے قومی شاہراہ کی نا کہ بندی ختم کرانے کےلیے طاقت کا استعمال کیا۔ضلع پولیس کمشنر اور مغر بی بنگال کے اسپیشل آبررور اجے وی نائک نے جائے وقوع پر پہنچ کا جالات کاجائزہ لیا۔ اسیپشل آ وبزرور اجے وی نائک نے اس مواقعہ پر کچھ بھی کہا ۔ ضلع پولیس کمشنر بھی خاموش رہے۔مقامی باشندوں کاکہنا ہے کہ پولینگ کے دوران ترنمول کا نگریس کے حامیوں نے رگینگ کرنے کےلیے لائن یں کھڑے ووٹرز پر حملہ کردیا۔پولیس پر ترنمول کانگریس کے حامیوں کو بچانے کا الزام لگا یا گیاہے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.