ETV Bharat / briefs

نوئیڈا: پولیس انکاؤنٹر میں دو شاطر گرفتار - نوئیڈا میں لوٹ کی واردات

نوئیڈا کے بیٹا 2 پولیس اسٹیشن علاقے میں ہوئے انکاؤنٹر میں پولیس نے دو شاطر لٹیروں کو گرفتار کیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ گولی لگنے سے ایک بدمعاش زخمی ہوگیا تھا۔ ملزمان کی شناخت نتن اور انکیت کے نام سے ہوئی ہے، جو باغپت کے گاؤں بلی کا رہائشی بتایا جا رہا ہے۔

نوئیڈا: پولیس انکاؤنٹر میں دو شاطر گرفتار

author img

By

Published : Apr 10, 2021, 5:22 PM IST

ریاست اتر پردیش کے نوئیڈا کے بیٹا 2 پولیس اسٹیشن علاقے میں ہوئے انکاؤنٹر میں پولیس نے دو شاطر لٹیروں کو گرفتار کیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ گولی لگنے سے ایک بدمعاش زخمی ہوگیا تھا۔ ملزمان کی شناخت نتن اور انکیت کے نام سے ہوئی ہے، جو باغپت کے گاؤں بلی کا رہائشی بتایا جا رہا ہے۔

نوئیڈا: پولیس انکاؤنٹر میں دو شاطر گرفتار

اطلاعات کے مطابق بیٹا 2 پولیس اسٹیشن کے علاقے میں شرپسندوں نے پیٹرول پمپ ملازمین سے لوٹ کی واردات کو انجام دیا تھا۔ واقعے میں ملوث دو شرپسند فرار چل رہے تھے۔ زخمی بدمعاش نتن پر 25000 کا انعام تھا۔

اس سے قبل بھی پولیس نے ان کے تین ساتھیوں کو گرفتار کیا تھا۔ وہیں پولیس نے ملزمان سے ہونڈا سٹی کار اور 1.80 لاکھ روپے بھی برآمد کئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کوچ بہار: پولنگ کے دوران سکیورٹی فورسز کی فائرنگ میں 5 افراد ہلاک

دیر رات بیٹا 2 پولیس اسٹیشن آفیسر انچارج سنتوش ترپاٹھی کی ٹیم کو اطلاع ملی تھی کہ بدمعاش کسی واردات کو انجام دینے والے ہیں۔ پولیس ٹیم نے دادا گول چکر پر شرپسندوں کو حصار میں لے لیا۔ شرپسندوں نے پولیس ٹیم پر فائرنگ کردی، جوابی کارروائی میں ایک بدمعاش کو گولی لگی اور دونوں ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ان کے قبضہ سے غیر قانونی اسلحہ اور ہنڈا کار برآمد کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.