ETV Bharat / briefs

کیا مودی جیت کے لیے دعا کررہے ہیں؟ - بنارس

سترہویں لوک سبھا کے ساتویں اور آخری مرحلے کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کے پارلیمانی حلقے بنارس میں بھی ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔

کیا مودی جیت کے لیے دعا کررہے ہیں؟
author img

By

Published : May 19, 2019, 11:07 AM IST

تو وہیں دوسری جانب وزیر اعظم مودی ان سب سے دور کیدارناتھ مندر میں پوجا میں مصروف تھے۔

  • #WATCH PM Modi in Kedarnath, "I have had a special relationship with Kedarnath. After 2013 natural tragedy, we have made a master-plan for the re-development for Kedarnath." pic.twitter.com/s2jla0XnFW

    — ANI (@ANI) May 19, 2019 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

وزیر اعظم مودی کیدار ناتھ مندر میں پوجا کرنے اور غار سے باہر نکلنے کے بعد کہا کہ جب میں وزیر اعظم بنا تو اتراکھنڈ میں سرکار بنی۔ یہاں تین چار ماہ ہی کام کیا جا سکتا ہے، ہر وقت برف ہو تی ہے۔یہاں کی سرزمین سے میرا خاص رشتہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ کل سے میں گفا میں رہنے کے لیے اکیلا چلا گیا تھا۔اس گفا سے 24 گھنٹے درشن کیے جا سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اپنے عقیدے اور اعتماد کو مضبوط کرنے کے لیے یہاں آسکتے ہیں ، جو رکاوٹیں ہیں انہیں روک سکتے ہیں۔میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کام کا جائزہ لیتا رہتا ہوں۔

وزیر اعظم مودی نے کہا دروازۃ کھلنے سے قبل سینکڑوں لوگوں کو کام کرنا پڑتا ہے۔ عام لوگوں کی سہولت کا دھیان رکھنا پڑتا ہے۔ میں کبھی کچھ نہیں مانگتا، مانگنے کی عادت سے مطمئن نہیں ہوں۔ خدا نے ہمیں مانگنے نہیں دینے کے لائق بنایا ہے

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.