ETV Bharat / briefs

آئی آئی ایس سی یونیورسٹی گلوبل رینکنگ میں شامل، مودی نے تعریف کی

وزیراعظم نریندر مودی نے کرناٹک کے شہر بنگلور میں واقع معروف انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس (ائی آئی ایس سی) کی کیو ایس عالمی یونیورسٹی کی عالمی رینکنگ میں شامل ہونے کو سراہا ہے۔

آئی آئی ایس سی یونیورسٹی گلوبل رینکنگ میں شمار، مودی نے تعریف کی

author img

By

Published : Jun 10, 2021, 6:40 PM IST

نریندر مودی نے ایک ٹویٹ میں آئی آئی ایس سی، انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی بامبے، آئی آئی ٹی دہلی کو مبارکباد دی اور کہا کہ ملک کی یونیورسٹیز اور اداروں کو گلوبل ایکسی لینس یقینی بنانے اور طلبہ کو عقلی طور پر مضبوط بنانے کی پرزور کوشش جاری ہے۔

کرناٹک کے وزیراعلیٰ بی ایس یدیورپا نے آئی آئی ایس سی کو کیوایس عالمی یونیورسٹی رینکنگ میں دنیا کے صف اول کے تحقیقی اداروں میں شمار ہونے پر مبارکباد دی اور کہا کہ آئی آئی ایس سی تمام ہندوستانیوں کا فخر ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.