ETV Bharat / briefs

دہلی میں موسم خوشگوار

author img

By

Published : Jun 17, 2019, 3:20 PM IST

دہلی میں آج صبح جزوی طور پر بادل چھائے رہے، جس سے دہلی کا موسم خوشگوار ہوگیا اور لوگوں ںے شدید گرمی سے راحت کی سانس لی۔

دہلی میں موسم خوشگوار

محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی میں صبح کم از کم درجہ حرارت 28 ڈگری سیلسیس اور رطوبت 54 فیصد درج کی گئی۔

گذشتہ 24گھنٹوں میں صبح ساڑھے آٹھ بجے تک 0.6 ملی میٹر بارش درج کی گئی۔

واضح رہےکہ دن میں جزوی طور پر بادل چھائے رہنے اور آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ہے، دن میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری کے آس پاس رہنے کا اندازہ ہے۔

مرکزی پالیوشن کنٹرول بورڈ کے مطابق شہر میں ہوا کا معیار درمیانی سطح پر رہا اور دوپہر دو بجے ہوا کا معیار 117 درج کیا گیا۔

Intro:ریاست میں ڈاکٹروں کے ہڑتال پر جانے کا معاملہ

Body:جے پور. جس طرح کے معاملہ ریاست بنگال میں ہوا ہے وہاں کے ڈاکٹروں کو اتنی بری طرح سے مارا ہے اس کے بعد ہم گذشتہ تین روز سے کبھی کالی پٹی باندھ کر تو کبھی ہیلمٹ پہن کر مریضوں کا علاج کر رہے ہیں... ہم حکومت سے یہ مانگ کرتے ہیں کہ وہ ایک ایسا قانون بنائے جس کے اندر ڈاکٹر خود کی حٖفاظت محسوس کر اور جو لوگ کرو حملے کرتے ہیں وہ سلاخوں کے پیچھے جا سکے.. یہ بات بات ریاست راجستھان کے ڈاکٹروں نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کے دوران کہی.. انہوں نے کہا کہ ہم نہیں چاہتے کہ مریضوں کو کسی طرح سے کوئی دقت آئے لیکن جس طرح سے ہندوستان میں ڈاکٹروں پر ہورہے حملوں میں لگاتار اضافہ ہو رہا ہے اس کو ہم کب تک صحن کریں اس لیے ہم آندولن کر رہے ہیں...

بائٹ میں ڈاکٹر کے نام

محمد رضاءاللہ

جے پور

8852874057

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.