ETV Bharat / briefs

'بنگال کے لوگ ترنمول کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں' - ابھیشک بنر جی

مغر بی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کے بھتیجے ابھیشک بنر جی نے کہاکہ ترنمول کانگریس بنگال کی عوام کے دکھ درد اور خوشی کے ہرلمحے میں کھڑی رہتی ہے۔

بنگال کی عوام ترنمول کے ساتھ رہنا چاہتی ہے:ابھیشک بنرجی
author img

By

Published : Apr 19, 2019, 3:14 PM IST

ندیا کے کالیا چک میں ترنمول کا نگریس کی امیدوار مہوا مترا کی حمایت انتخابی جلسے کو خطاب کر تے ہوئے کہاکہ بنگال کے لوگوں کی پہلی اور آ خری پسند ترنمول کانگریس ہے۔ ترنمول کا نگریس لوگوں کے ہر دکھ درد میں ساتھ رہتی ہے۔ کسی گھر میں آ گ لگ جا تی ہے تو ترنمول کانگریس کی اطلاع پر فا ئر بریگیڈ کی ٹیم آ تی ہے۔ کسی کے گھر میں جھگڑا ہوتا ہے تو اسے سلجھانے کے لیے ترنمول کا نگریس ہی آ تی ہے۔
ابھیشک بنر جی نے کہاکہ جب ریاست میں بی جے پی فساد کرانے کے لیےآ ئی تو اسے روکنے کے لیے ترنمول کانگریس ہی سامنے آ تی ہے۔ترنمول کانگریس ہروقت لوگوں کی مدد کےلیے تیار رہتی ہے توووٹ بھی اسے ہی ملنا چا ہئے۔
ابھیشک بنرجی کے مطابق آئندہ23 مئی کے بعد بی جے پی کو چراغ لے ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملے گی۔ نریندر مودی کا کوئی اتا پتہ نہیں چلے گا۔
نریندر مودی پرحملہ کر تے ہوئے کہاکہ نریندر مودی خود کوچوکیدار کہتے ہیں۔ یہ کیسا چوکیدار ہے اس کے سامنے نرومودی، وجے مالیا اور مہیول چوکشی ہزار وں کروڑ روپے لے غیرملک بھاگ گئے۔ چوکیدار اس وقت کیا کر رہے تھے۔لوک سبھا نتخابات کے دوران مودی اپنی تشہیر کےلیے کروڑوں روپے خرچ کر سکتے ہیں مگر ان کے پاس مغر بی بنگال کے لوگوں کو دینے کے لیے پیسہ نہیں ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.