ETV Bharat / briefs

'ترنمول سے تنگ آکرلوگ بی جے پی کو حمایت کر رہے ہیں' - کیلاش وجے ورگیہ

بی جے پی کے سرکردہ رہنما کیلاش وجے ورگیہ نے کہاکہ مغر بی بنگال کے لوگ ترنمول کے سنڈیکٹ راج اور غنڈہ گردی سے تنگ آکر مودی کی حمایت مل رہی ہے۔

ترنمول سے تنگ آکرلوگ بی جے پی کو حمایت کر رہے ہیں
author img

By

Published : May 28, 2019, 7:32 PM IST

اسی وجہ سے لوگوں نے پارلیمانی انتخابات میں مغر بی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے خلاف ووٹ دیا۔

انہوں نے کہاکہ بنگال کے لوگوں نے بی جے پی اور ہمارے نظریے کوقبول کیا۔لوگوں کی حمایت کی وجہ سے بی جے پی کو18 سیٹیں ملیں اور امید ہے کہ یہ سلسلہ اسمبلی انتخابات میں بھی جاری رہیں گے۔

کیلاش وجے ورگیہ نے کہاکہ بنگال میں سنڈیکٹ راج اورغنڈہ راج کی وجہ سے ترنمول کانگریس کے متبادل کے طور پر قبول کیا جارہا ہے۔

اگربنگال میں یہی سلسلہ برقراررہا تو کولکاتا بلدیاتی انتخاب اور2021 میں ہونے والے اسمبلی الیکشن میں جیت درج کرے گی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.