ETV Bharat / briefs

'لوگ ویکسین کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں' - اندومتی پاٹل

یادگیر ضلع محکمہ کی صحت افسر ڈاکٹر اندومتی پاٹل نے کہا کہ کووڈ ویکسین موصول ہوتے ہی نہ صرف 18 تا 44 سال کی عمر کے لوگوں کو بلکہ 45 سے زائد عمر کے لوگوں کو کووڈ ویکسین لگائی جائے گی۔

'لوگ ویگسین کابےصبری سےانتظارکررہےہیں'
'لوگ ویگسین کابےصبری سےانتظارکررہےہیں'
author img

By

Published : May 16, 2021, 1:44 PM IST

کرناٹک کے ضلع یادگیر کی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر اندومتی پاٹل نے کہا کہ کووڈ ویکسین کی قلت کا لوگوں کو سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ لوگ کووڈ ویکسین کے لیے بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ یہ بے چینی اس بات کو ظاہر کر رہی ہے کہ لوگوں میں ویکسین کے تعلق سے کافی حد تک شعور بیدار ہوا ہے۔

یادگیر ضلع محکمہ کی صحت افسر ڈاکٹر اندومتی پاٹل نے مزید کہا کہ کووڈ ویکسین کے موصول ہوتے ہی نہ صرف 18تا 44 سال کی عمر کے لوگوں کو بلکہ 45 سے زائد عمر کے لوگوں کو کووڈ ویکسین لگائی جائے گی۔

اندومتی پاٹل نے کہا جو لوگ ویکسین کا پہلا ڈوز لینے کے خواہاں ہیں، انہیں اور جو دوسرا کووڈ ویکسین ڈوز لینے والے ہیں انہیں بھی ویکسین لگائی جائے گی۔ شہر کے قدیم سرکاری ہسپتال اور بیڑی ورکرز ہسپتال میں ویکسین کا انتظام کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.