مغربی بنگال کے کولکاتا کے این آرایس کالج اینڈ ہسپتال کے ڈپٹی سپرنٹینڈنٹ سپن بسواس نے کہاکہ پانی کی قلت کی خبرسچ ہے۔ واٹرپلانٹ میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے پانی کا بحران ہواہے۔ ریزرورمیں پانی جمع نہیں ہوپارہاہے جس کی وجہ سے یہ مسئلہ پیدا ہوا۔
پانی کی قلت کوجلدسے جلد حل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ گناکولاجی،این فلیج سمیت دیگر ڈیپارٹمنٹ میں پانی کی سپلائی بند ہو گئی ہے۔
انہوں نے مزید کہاکہ آپریشن،ڈائلیسس جسے دیگرضروری کاموں کوروک دیاگیاہے۔
دوسری طرف مریضوں کے رشتہ داروں نے اسپتال انتظامیہ کے خلاف لاپروائی کا الزام لگاتے ہوئے احتجاج کیا۔ لوگوں کاکہناہے کہ تکینکی خرابی کی وجہ سے اگرپانی کی قلت ہوئی ہے تواسے دورکرنے کی کوشش کرنی چاہئے۔
کولکاتا: این آرایس کالج اینڈ ہسپتال میں پانی کی قلت
کولکاتا کے مشہوراین آرایس کالج اور ہسپتال میں پانی کی قلت کے سبب مریضوں کے ساتھ عام لوگوں کوسخت پریشانیوں کاسامناکرناپڑا۔
مغربی بنگال کے کولکاتا کے این آرایس کالج اینڈ ہسپتال کے ڈپٹی سپرنٹینڈنٹ سپن بسواس نے کہاکہ پانی کی قلت کی خبرسچ ہے۔ واٹرپلانٹ میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے پانی کا بحران ہواہے۔ ریزرورمیں پانی جمع نہیں ہوپارہاہے جس کی وجہ سے یہ مسئلہ پیدا ہوا۔
پانی کی قلت کوجلدسے جلد حل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ گناکولاجی،این فلیج سمیت دیگر ڈیپارٹمنٹ میں پانی کی سپلائی بند ہو گئی ہے۔
انہوں نے مزید کہاکہ آپریشن،ڈائلیسس جسے دیگرضروری کاموں کوروک دیاگیاہے۔
دوسری طرف مریضوں کے رشتہ داروں نے اسپتال انتظامیہ کے خلاف لاپروائی کا الزام لگاتے ہوئے احتجاج کیا۔ لوگوں کاکہناہے کہ تکینکی خرابی کی وجہ سے اگرپانی کی قلت ہوئی ہے تواسے دورکرنے کی کوشش کرنی چاہئے۔
shamsher
Conclusion: