ETV Bharat / briefs

'پارٹی کوپرانے چہروں کی ضرورت' - ممتا بنرجی

ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے 2021 میں ہونےو الے اسمبلی انتخابات کی تیاریوں میں مصروف ہوگئیں ہیں ۔ ناراض چل رہے ہیں رہنماؤں کو دوبارہ پارٹی میں شامل کرنے کی کوشش تیز کردی ہے۔

'پارٹی کوپرانے چہروں کی ضرورت'
author img

By

Published : Jul 3, 2019, 6:10 PM IST

ممتا بنرجی نے کہاکہ عوام کااعتماد دوبارہ حاصل کرنے کے لیے ہمیں کڑی محنت کرنے کی ضرورت ہے ۔ لوگوں کو پرانے اور مشہور چہروں کی ضرورت ہے ۔

انہوں نے کہاکہ کچھ نہیں بگڑا ہے ۔ہمیں لوگوں کی حمایت حاصل ہے ۔ ان کی حمایت کی وجہ سے ہی مغر بی بنگال میں ترنمول کانگریس کی حکومت برقرارہے اور مستقبل میں بھی رہے گی۔

ممتا بنرجی کے مطابق ترنمول کانگریس کے ناراض رہنماؤں کو پھر سے پارٹی میں شامل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔تمام رہنماؤں سے دوبارہ رابطہ کررہے ہیں تاکہ انہیں منا کر پارٹی کی طاقت بنایاجائے۔

ترنمول کانگریس کی سربراہ نے کہاکہ ہمارے پاس نمایندار اور محنتی رہنماؤں کی کوءی کمی نہیں ہے ۔بس وہ ہم سے دور ہیں انہیں قریب لا نے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہاکہ ہمارے پاس اپنی غلطیوں کو سدھارنے کا موقع ہے اور اس پر سختی سے عمل کرنا ہے ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.