ETV Bharat / briefs

راجستھان: پیرا ٹیچرز کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات

بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے مختلف مدارس میں ہندی، انگریزی سمیت دیگر مضامین کے پیرا ٹیچرز نے وزیر اعلی اشوک گہلوت سے ملاقات کی

راجستھان: پیرا ٹیچرز کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات
author img

By

Published : Jun 8, 2019, 2:09 PM IST

پیرا ٹیچرز یونین کے پانچ عہدیدار نے وزیراعلی سے بات چیت کی اور اپنی تمام مشکلات اور مطالبات کو ان کے سامنے رکھا۔ ان لوگوں نے وزیراعلی سے انہیں مستقل کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔

راجستھان: پیرا ٹیچرز کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات

یونین کے عہدے داروں کا کہنا تھا کہ انہوں نے وزیر اعلی سے ملاقات کے لیے وقت مانگا تھا جس کے بعد انہیں وزیراعلی کے دفتر سے فون کرکے بلایا گیا۔ اس لیے انہیں یقین ہے کہ ان کے مطالبات ضرور پورے کیے جائیں گے۔

Intro:وزیراعلی کی طرف پہنچا تھا فون

Body:جے پور. بھارتی ریاست راجستھان کے مدرسوں میں ہندی, انگریزی سمیت دیگر سبجیکٹ پڑھانے والے پیرا ٹیچر آج دارالحکومت جے پور پہنچ .. یہاں پر انہوں نے وزیراعلیٰ کے گھر پر پر پہنچ کر وزیر اعلی اشوک گہلوت سے ملاقات کی.. وزیراعلیٰ سے ملاقات کے درمیان انہوں نے اپنی ان تمام موضوعات کو گہلوت کو بتایا جو ان کے حق میں بہتر ہے.. وزیراعلیٰ سے ملاقات کرنے کے لئے راجستھان مدرسہ پیرا ٹیچر یونین کے 5 عہدیدران لوگوں کو گہلوت کے گھر میں داخل کیا گیا.. واضح رہے کہ کہ پیرا ٹیچر گزشتہ کافی وقت سے پرمنیٹ کرنے کی مانگ حکومت سے کر رہے ہیں...

Conclusion:فون آیا تھا
یونین کے عہدےدران لوگوں کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی کے دفتر سے ہم سے ملاقات کرنے کے لیے ہمیں فون کیا تھا جس کے بعد ہم یہاں پر پہنچے ہیں اور ہمیں پورا یقین ہے کہ حکومت ہماری بات ضرور سنیں گی اور ہمیں جلد سے جلد پرمانینٹ کیا جائے گا..

بائٹ- عہدےدران, یونین

محمد رضاءاللہ

جے پور

8852874057
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.