ETV Bharat / briefs

پاکستانی دلہنوں کو ویزا نہیں، دولہے پریشان - pakistani brides

پلوامہ حملے کے بعد بھارت و پاکستان کے تعلقات میں کشیدگی برقرار ہے جس کا راست اثر دونوں ملکوں میں رہنے والے لوگوں کے رشتہ داروں پر پڑ رہا ہے۔

پاکستانی دلہنوں کو ویزا نہیں
author img

By

Published : Jun 30, 2019, 12:40 PM IST

ریاست راجستھان کے شہر جیسلمیر اور باڑمیر سے تین باراتیں پاکستان گئی تھیں، پاکستان میں ان کی شادی تو ہوگئی لیکن ان تینوں دولہوں کو بغیر دلہن کے ہی بھارت واپس لوٹنا پڑا۔

پاکستانی دلہنوں کو ویزا نہیں

دونوں ملکوں کے رشتہ داروں کو ملنے کے لیے کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

جیسلمیر اور باڑمیر سے شادی کرنے کے لیے تین بارات پاکستان گئی تھیں جہاں شادی تو ہوگئی لیکن اب دلہن کو لانے کی فکر طاری ہے۔

تینوں پاکستانی دلہنوں کو بھارتی ویزا نہیں دیا گیا جس کے سبب دولہے بغیر دلہن کے ہی بھارت واپس لوٹ آئے۔

ان میں سے دو باراتیں جیسلمیر سے تھیں اور ایک باڑمیر سے، باڑمیر کے رہنے والے مہیندر سنگھ شادی کے بعد سے اب تک اپنی دلہن کا انتظار کررہے ہیں۔

مایوس اہل خانہ نے مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت سے اپیل کی ہے کہ وہ پاکستان میں موجود ان کی دلہنوں کو بھارتی ویزا فراہم کرنے میں مدد کی جائے تاکہ وہ بھارت جلد آسکیں۔

Intro:Body:

noman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.