ETV Bharat / briefs

کوئٹہ: مسجد میں دھماکا، دوافراد ہلاک - دھماکا

پاکستان کے کوئٹہ میں ایک مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 2 افراد ہلاک جب کہ درجنوں افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

کوئٹہ: مسجد میں دھماکا، دوافراد ہلاک
author img

By

Published : May 24, 2019, 3:14 PM IST

یہ دھماکہ کوئٹہ کے نواحی علاقے پشتون آباد میں پیش آیا۔

دھماکہ پشتون آباد کی رحمانیہ مسجد میں نمازہ جمعہ کی ادائیگی سے کچھ دیر قبل ہوا۔

پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

Intro:Body:

salman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.