ETV Bharat / briefs

پاکستان سب سے خطرناک ملکوں کی فہرست میں شامل

پاکستان ان چھ ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے جہاں گزشتہ ایک عشرے کے دوران راحت کارکنوں کے لئے کام کرنا خطرہ کی بات رہی ہے۔

پاکستان سب سے خطرناک ملکوں کی فہرست میں شامل
author img

By

Published : Apr 27, 2019, 11:36 PM IST

پاکستانی روزنامہ اخبار ڈان نے سنیچر کو بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی (آئی ایف آر سی) کی ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے یہ اطلاع دی۔ آئی ایف آر سی نے پاکستان ریڈ کرسینٹ کے ساتھ مل کر یہ رپورٹ جاری کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ 10 برسوں میں راحت اراکین کے لئے سب سے زیادہ خطرناک ممالک میں افغانستان، صومالیہ، شام، جنوبی سوڈان، پاکستان اور سوڈان جیسے ملک شامل ہیں۔

پاکستان سب سے خطرناک ملکوں کی فہرست میں شامل
پاکستان سب سے خطرناک ملکوں کی فہرست میں شامل

افغانستان میں کسی بھی ملک کے مقابلے میں سب سے زیادہ راحت اراکین کا قتل ہوا ہے۔ اس دوران پاکستان میں تقریبا 100 راحت اراکین کی موت ہوئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق افغانستان میں راحت اراکین پر حملوں میں اضافہ ہوا ہے اور وہاں اراکین کی تعداد میں کمی آئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق سال 2017 میں اقوام متحدہ کے تعاون سے ہوئے کام صرف 60 فیصد پورا کیا گیا اور اس فرق میں اضافہ ہو رہا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.