ETV Bharat / briefs

پاکستان نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی - گولہ باری

جموں و کشمیر کے راجوری میں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب ایک بار پھر بھارت اور پاکستانی افواج کے درمیاں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

پاکستان کی اشتعال انگیز گولہ باری
author img

By

Published : May 26, 2019, 10:39 AM IST

پاکستانی فوج نے بھارتی چوکیوں کے ساتھ شہری آبادی کو بھی نشانہ بنایا۔
تفصیلات کے مطابق ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب سے سرحدی ضلع راجوری کے نوشہرہ پوکھرنی میں پاکستانی فوج نے بلااشتعال گولہ باری کی اور فوجی چوکیوں کے ساتھ شہری آبادی کو نشانہ بنایا جس کے بعد دونوں جانب گولی باری کا سلسلہ شروع ہوا۔
گولہ باری میں18سالہ محمد اسحاق ولد محمد ریاض زخمی ہو گیا جس کو سب ضلع ہسپتال نوشہرہ منتقل کیا گیا جہاں ابتدائی علاج کے بعد اسے جموں میڈیکل کالج منتقل کر دیا گیا۔
آخری اطلاع ملنے تک دونوں جانب سے وقفہ وقفہ سے گولی باری کا سلسلہ جاری ہے۔

Intro:Body:

nazeer

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.