ETV Bharat / briefs

ملک میں اب تک کورونا کے 16 کروڑ سے زیادہ ڈوز دئے گئے - وزارت صحت

ملک میں اب تک 16 کروڑ سے زیادہ افراد کو کورونا ویکسین کی خوراک دی جاچکی ہے اور منگل تک کووڈ 19 ویکسین کی کل 16،04،18،105 خوراکیں دی گئی تھیں۔

Covid-19
Covid-19
author img

By

Published : May 5, 2021, 8:55 PM IST

وزارت صحت اور خاندانی بہبود کے مطابق ملک میں ویکسین کی 13 کروڑ (13،00،03،255) سے زائد خوراکیں پہلی خوراک کے طور پر لوگوں کو دی گئی ہیں جبکہ دوسری خوراک کی شکل میں ویکسین کی 3 کروڑ (3،04،14،880) سے زائد ڈوز دی جاچکی ہیں۔

وزارت کے مطابق کووڈ 19 ویکسین کی کل 6،62،619 خوراکیں 12 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 18 سے 44 سال کی عمر کے لوگوں کو دی گئی ہیں۔

کووڈ 19 ویکسین کی کل 16،04،18،105 خوراکوں میں 94،61،633 صحت کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز) شامل ہیں جنھوں نے ویکسین کی پہلی خوراک لی ہے جبکہ 63،20،945 صحت کارکنوں نے اس ویکسین کی دوسری خوراک لی ہے۔ اسی کے ساتھ ہی 1،35،59،294 فرنٹ لائن ورکرز کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی ہے جبکہ فرنٹ لائن کے 73،21،052 کارکنوں کو ویکسین کی دوسری خوراک دی گئی ہے۔

ویکسینیشن پروگرام کے مطابق 60 سال سے زیادہ عمر کے 5،29،43،090 افراد کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی ہے جبکہ ایک ہی عمر گروپ کے 1،23،72،888 افراد کو دوسری خوراک دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.