ETV Bharat / briefs

بھارتی شہری امریکہ میں فوت - Ongol resident died in america

آندھراپردیش کے اونگول سے تلعق رکھنے والے بھارتی کی امریکہ میں موت ہوگئی۔

andhra perdesh
author img

By

Published : Jul 7, 2019, 4:44 PM IST

امریکہ کے ڈلاس میں سافٹ ویر انجنیر کے طور پر کام کرنے والے این سریش کی پانی میں ڈوبنےسے موت ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق این سریش اپنی فیملی کے ساتھ تفریح کے لئے گئے تھے اس دوران پانی میں ڈوبنے سے انکی موت ہوگئی۔
اس ضمن میں انکے والدین اور رشتہ داروں نے سریش کی جسد خاکی کو جلد ازجلد آبائی وطن اونگول پہنچانے کی حکومت سے اپیل کی۔

Intro:Body:

nazeer 3

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.