ETV Bharat / briefs

سی پی آئی ایم اور بی جے پی کے کارکنان ترنمول میں شامل - بی جے پی

مغربی بنگال میں ہارس ٹریڈنگ کے درمیان سی پی آ ئی ایم اور بی جے پی کے درجنوں کارکنان ترنمول کانگریس میں شامل ہوگئے۔

author img

By

Published : Jun 18, 2019, 5:26 PM IST

آسنسول میونسپل کارپوریشن کے میئر جتیندر تیواری کی نگرانی میں سی پی آئی ایم اور بی جے پی کے درجنوں کارکنان ترنمول کانگریس میں شامل ہوگئے۔

آسنسول کے میئر نے ترنمول کانگریس میں شامل ہونے والے سی پی آ ئی ایم اور بی جے پی کے کارکنان کو ترنمول کانگریس کے جھنڈے دئیے۔

میئر جتیندر تیواری نے کہاکہ نوجوان گمراہ ہوکر ترنمول کانگریس سے دور ہو گئے تھےاور ایک بار پھر وہ گھر واپس آ گئے ہیں۔

آسنسول میں ترقیاتی کام کی وجہ سے لوگ ترنمول کانگریس سے متاثر ہیں۔پارلیمانی انتخابات میں شکست کے بعد بھی ترنمول کانگریس کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔

ترنمول کانگریس میں شامل ہونے والے سی پی آئی ایم اور بی جے پی کے کارکنان کا کہنا ہے کہ ہم ممتابنرجی کے کاموں سے متاثر ہیں۔ انہوں نے مغربی بنگال کی ترقی کے لیے جو کام کیا ہے وہ قابل ستائش ہے۔

انہوں نے مزیدکہا کہ مستقبل میں ہمارے جیسے سینکڑوں بی جے پی اور سی پی آئی ایم کے کارکنان ترنمول کانگریس میں شامل ہونےو الے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.