ETV Bharat / briefs

این آر سی معاملہ بی جے پی کو لے ڈوبے گا: ممتا بنرجی - سلی گوڑیانتخابی جلسے

مغربی بنگال کے سلی گوڑی پارلیمانی حلقے میں انتخابی جلسے کو خطاب کر تے ہوئے ریاست کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ این آر سی کا شوشہ چھوڑ کر جس طرح کی پیچیدگی پیدا کی گئی ہے وہ مودی حکومت کو لے ڈوبے گی ۔

این آ ر سی ایشو بی جے پی کو لے ڈوبے گی:ممتا بنرجی
author img

By

Published : Apr 12, 2019, 3:53 PM IST

ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے کہاکہ نریندر مودی حکومت کے پاس کوئی ترقیاتی منصوبہ نہیں ہے۔ این آر سی معاملہ، جی ایس ٹی اور اقلیتیوں کے خلاف جارحانہ پالیسی نریندر مودی حکومت کے خاتمے کےلیے کا فی ہے۔

مودی حکومت کو ختم کرنے کے لیے عوام کو بیدار رہنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ مغر بی بنگال حکومت پہاڑی لوگوں کی ترقی کےلیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔ پہاڑ کے اطراف میں بسنے والے لوگوں کو مقامی باشندوں کو ترجیح دینی چا ہئے۔ باہر سے آ نے والے لوگ انکی ترقی نہیں کر سکتے۔

مغر بی بنگال حکومت کے پاس انکی ترقی کے لیے درجنوں منصوبے ہیں۔ عوام کو آ گے آ نے کی ضرورت ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.