ETV Bharat / briefs

علیگڑھ: رمضان میں سحری کا خاص تحفہ 'پھینی' - food

رمضان کے مہینے میں علیگڑہ کے روزے دواروں کا خاص ڈش پھینی ہے جو روزہ داروں کو بے حد پسند ہے، روزہ سحری میں پھینی کا استعمال کر تے ہیں۔

علیگڑھ: رمضان میں سحری کا خاص تحفہ 'پھینی'
author img

By

Published : May 15, 2019, 12:14 AM IST

رمضان المبارک کے مہینے میں پھینی کی مانگ میں کافی اضافہ ہوجاتا ہے اور دوکاندار عوام کی اس مانگ کو پورا کرنے کے لیے صبح سے شام تک محنت کر تے ہیں۔

علیگڑھ: رمضان میں سحری کا خاص تحفہ 'پھینی'

عبد الحنیف کا کہنا ہے کہ ماہ رمضان المبارک میں پھینی کی مانگ کو پورا کرنے کے لیے صبح سے رات تک تقریباً 50 کاریگر پھینی بنانے میں مصروف رہتے ہیں۔
علی گڑھ کے آس پاس کے گاؤں اور دیہاتوں میں بھی روزدار سحری میں پھنی کا استعمال بڑے شوق سے کرتے ہیں۔پھینی کو بچے بوڑھے سبھی شوق سے کھاتے ہیں۔
بازار میں پھینی مختلف اقسام میں دستیاب ہیں جس کی قیمت سو روپے سے آٹھ سو روپے فی کلو گرام تک ہوتی ہے۔

پھینی کو دودھ پھینی بھی کہتے ہیں یہ ڈالڈا، دیسی گھی اور رفائنڈ تیل میں بھی بنائی جاتی ہے۔
میدہ گھی اور مصالحے کو اچھی طرح ملا کر پھر اس کے پیڑے بنائے جاتے ہیں یہ کام خاص درجہ حرارت پر ہوتا ہے جس سے پھینی میں بدبو نہیں آتی اور مہینوں خراب نہیں ہوتی۔

Intro:Body:

noman

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.