ETV Bharat / briefs

نوئیڈا: ایمبولینس کے لیے موبائل پٹرول پمپ متعارف - موبائل پیٹرول پمپ کے لانچ پروگرام

موبائل پٹرول پمپس کے ذریعے ضلع کے ہسپتالوں میں چلنے والی ایمبولینسزمیں روزانہ 50 لیٹر پٹرول اور ڈیزل مفت فراہم کیا جائے گا۔

نوئیڈا: ایمبولینس کےلیےموبائل پٹرول پمپ متعارف

author img

By

Published : Jun 3, 2021, 8:31 AM IST

ریلائنس بی پی موبیلٹی لمیٹیڈ نے بدھ کو سٹی مجسٹریٹ آفس سیکٹر 19 نوئیڈا میں سی ایس آر فنڈ کے ذریعے موبائل پٹرول پمپ کا افتتاح کیا۔

اس موقع پر گوتم بودھ نگر کے رکن پارلیمان ڈاکٹر مہیش شرما، سٹی مجسٹریٹ اور سی ایم او ڈاکٹر دیپک اوہری نے جھنڈی دکھا کر اس کا آغاز کیا۔

نوئیڈا: ایمبولینس کےلیےموبائل پٹرول پمپ متعارف
نوئیڈا: ایمبولینس کےلیےموبائل پٹرول پمپ متعارف

موبائل پٹرول پمپوں کے ذریعے ضلع کے ہسپتالوں میں چلنے والی ایمبولینس میں روزانہ 50 لیٹر پٹرول اور ڈیزل کی مفت فراہمی کی جائے گی۔ دراصل ریلائنس بی پی موبیلٹی لمیٹیڈ ریاستوں یا شہروں میں ایمبولینسوں میں ایندھن کی فراہمی کے لئے موبائل ڈسپینسنگ یونٹوں کا استعمال کرتے ہوئے ایندھن دے رہی ہے۔

موبائل پیٹرول پمپ کے لانچ پروگرام میں پہنچنے والے گوتم بودھ نگر کے رکن پارلیمان نے بتایا کہ ریلائنس بی پی موبیلٹی لمیٹیڈ نے سی ایس آر فنڈ کے ذریعے ضلع میں یہ سہولت فراہم کی ہے۔ یہ آنے والی کورونا کی تیسری لہر اور جاری وبائی بیماری کے خاتمے میں کافی معاون ثابت ہو گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.