ETV Bharat / briefs

ناخدا مسجد کےامام کو سیاسی سرگرمیوں سے بازرہنے کی تلقین

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا کی ناخدا مسجد گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر موضوع بحث بنی ہوئی ہے فیس بک پر مسجد کے امام محمد شفیق قاسمی پر مسجد کے اندر سیاست کرنے اور ایک خاص سیاسی جماعت کے لئے کام کرنے کا الزام لگا ہے۔

ناخدا مسجد میں سیاسی سرگرمیوں سے بعض رہنے کی تلقین
author img

By

Published : May 11, 2019, 6:19 PM IST

Updated : May 11, 2019, 11:26 PM IST

اس سلسلے میں ایک تصویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس کے بعد سے مسجد کے امام پر کئی لوگوں نے اعتراضات کئے ہیں۔
مسجد کے امام پر ترنمول کانگریس کی امیدوار کے لئے تشہیر کرنے کا بھی الزام ہے جس کی مسجد کے امام نے تردید کی ہے ۔

ناخدا مسجد میں سیاسی سرگرمیوں سے بعض رہنے کی تلقین

اس پورے معاملے پر مسجد کی انتظامیہ نے نوٹس لیتے ہوئے مسجد کے امام و موذن و دوسرے ذمہ داران کو سیاسی سرگرمیوں سے دور رہنے کی ہدایت دی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ مسجد کو کچھ لوگ سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کر رہے ہیں اور عوام کی جانب سے اس سلسلے میں برہمی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ اس سلسلے ای ٹی وی بھارت نے ناخدامسجد کے متولی ناصرابراہیم سے بات کی انہوں نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ گزشتہ کئی روز سے مسجد میں امام محمد شفیق قاسمی کو لے کر شروع ہوا۔تنازعہ کو دیکھتے ہوئے مسجد کی انتظامیہ کی طرف سے سب کو آگا کر دیا گیا ہے کہ مسجد کے اندر کسی بھی طرح کے سیاسی معاملات سے دور رہے اور کسی کو بھی مسجد کے احاطے سیاسی لوگوں کو نہ بلایا جائے۔ ہاں گرچہ مسجد میں کوئی بھی آ جاسکتا ہے لیکن سیاسی حیثیت سے کوئی نہیں آسکتا ہے انہوں نے کہا کہ میڈیا والوں سے بھی اپیل کی گئی ہے کہ مسجد کے امام و موذن سے کسی سیاسی معاملے میں ان کی رائے نہ لیں اور سیاسی رہنماؤں سے بھی اپیل کی گئی ہے کہ وہ سیاسی مقاصد کے لیےمسجد نہ آئیں۔

Intro:مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا کی ناخدا مسجد گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر موضوع بحث بنی ہوئی ہے فیس بک پر مسجد کے امام محمد شفیق قاسمی پر مسجد کے اندر سیاست کرنے اور ایک خاص سیاسی جماعت کے لئے کام کرنے کا الزام لگا ہے اور اس سلسلے میں ایک تصویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس کے بعد سے مسجد کے امام پر کئ لوگوں نے اعتراضات کئے ہیں مسجد کے امام پر ترنمول کانگریس کی امیدوار کے لئے تشہیر کرنے کا بھی الزام ہے جس کی مسجد کے امام نے تردید کی ہے اس پورے معاملے پر مسجد کی انتظامیہ نے نوٹس لیتے ہوئے مسجد میں کسی طرح کی سیاسی سرگرمیوں سے مسجد کے امام و موذن و دوسرے ذمہ داران جو دور رہنے کی ہدایت دی ہے.

Body:کولکاتا کی تاریخی ناخدا مسجد کئ دنوں سے سوشل میڈیا پر موضوع بحث بنی ہوئی ہے کہ مسجد کو کچھ لوگ سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کر رہے ہیں اور عوام کی جانب سے اس سلسلے میں برہمی کا اظہار کیا جا رہا ہے اس سلسلے ای ٹی وی بھارت نے مسجد کے متولی ناصر ابراہیم سے بات کی انہوں نے نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ گزشتہ کئی روز سے مسجد میں امام محمد شفیق قاسمی کو لیکر شروع ہوا تنازعہ کو دیکھتے ہوئے مسجد کی انتظامیہ کی طرف سے سب کو آگا کر دیا گیا ہے کہ مسجد کے اندر کسی بھی طرح کے سیاسی معاملات سے دور رہے اور کسی کو بھی مسجد کے احاطے سیاسی لوگوں کو نہ بلایا جائے ہاں گرچہ مسجد میں کوئی بھی آ جاسکتا ہے لیکن سیاسی حیثیت سے کوئی نہیں آسکتا ہے انہوں نے کہا کہ میڈیا والوں سے بھی اپیل کی گئی ہے کہ مسجد کے امام و موذن سے کسی سیاسی معاملے میں ان کی رائے نہ لیں اور سیاسی راہنماؤں سے بھی اپیل کی گئی ہے کہ وہ سیاسی مقاصد کے لئے مسجد نہ آئیں.

Conclusion:
Last Updated : May 11, 2019, 11:26 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.