روس کے شہر سوچی میں منعقدہ انٹرنیشنل ایٹم ایکسپو میں سکریٹری ڈپارٹمنٹ آف ایٹمک انرجی و چیرمین ایٹمک انرجی کمیشن کے این ویاس نے اس بات کا اعلان کیا۔
نیوکلیئر ٹکنالوجی سے آلودگی سے پاک برقی پیدا کی ہوتی ہے تاکہ زندگی کے مختلف شعبوں میں اس کا فائدہ ہوسکے۔
مسٹر ویاس نے کہا کہ بانی نیوکلیئر پروگرام ہومی جہانگیر بھابھا نے بتایا تھا کہ نیوکلیئر ٹکنالوجی سے پاور شعبہ کے علاوہ سماج میں زندگیوں کو بہتر بنانے میں بھی فائدہ ہوتا ہے۔
ڈی ای ای چیف نے ایک سوال کے جواب میں اس امید کا اظہار کیا کہ نیوکلیئر انرجی کی وجہ سے خاطر خواہ مقدار میں بغیر کسی خلل کے صاف ستھری توانائی حاصل ہوگی-