شمال مغربی دلی کے موجودہ ایم پی ادت راج نے کہا کہ میں پارٹی کی جانب سے ٹکٹ ملنے کا کچھ وقت انتظار کروں گا۔ ٹکٹ نہ ملنے کی صورت میں آزاد امیدوار کی حیثیت سے انتخاب میں حصہ لوں گا۔
انہوں نے کہا کہ میں ٹکٹ کا انتظار کر رہا ہوں اور ٹکٹ نہ ملنے کی صورت میں میں پارٹی کو الوداع کہہ دوں گا۔