ETV Bharat / briefs

آج جن خاص خبروں پر رہے گی نظر - world cup 2019

وزیر خارجہ ایس جئے شنکر اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر بھوٹان کے لئے راونہ ہو رہے ہیں ۔اس دورے کو ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات کے طور پر کافی اہم مانا جارہا ہے۔

آج جن خاص خبروں پر رہے گی نظر
author img

By

Published : Jun 7, 2019, 10:41 AM IST

  • راہل گاندھی آج اپنے ووٹرز کا شکریہ ادا کرنے کے لئے وائیناڈ کے دورے پر ہونگے جہاں سے انہوں نے لوک سبھا سیٹ سے کامیابی حاصل کی۔
  • عالمی کپ میں آج سریلنکا کا مقابلہ پاکستان سے ہے۔ پاکستانی ٹیم کے میزبان انگلینڈ کو شکست دینے کی وجہ سے حوصلے بلند ہیں۔
  • فرینچ اوپین:
  • اس مرتبہ سیمی فائنل مین نواک جوکووچ، راجر فیڈرر اور رافیل نڈال جیسے بڑے کھلاڑی پہنچے ہیں۔
  • تھریزا مئے آج برطانیہ کی وزیراعظم کے عہدے سے استعفی دیں گی۔

Intro:Body:

News ID

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.