ETV Bharat / briefs

وینزویلا: جیل میں جھڑپیں، درجنوں قیدی ہلاک - undefined

وینزویلا کی جیل میں ہنگامہ آرائی اور جھڑوں میں 29 قیدی ہلاک ہوگئے جبکہ 19 پولیس عہدیدار زخمی ہوگئے۔

وینزویلا جیل میں جھڑپیں، 29 قیدی ہلاک
author img

By

Published : May 25, 2019, 12:00 PM IST

مقامی حکام کے مطابق، ریاست پرتگوئیسا کی اکاریگوا ٹاون جیل میں قیدیوں اور پولیس اسپیشل فورس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جس میں 29 قیدی ہلاک ہوگئے جبکہ 19 پولیس عہدیدار زخمی ہوئے۔

حقوق انسانی تنظیموں کی جانب سے واقعہ پر تشویش کا اظہار کیا اور پولیس کی جانب سے حدسے زیادہ طاقت کے استعمال پر احتجاج کیا۔

وینزویلا کے قید خانے اور جیل گنجائش سے زیادہ قیدیوں، ہتھیاروں اور منشیات کی موجودگی کے باعث بدنام ہیں اور جیلوں میں ہونےو الے جھگڑوں اور ہنگامہ آرائی میں ہر سال درجنوں قیدی مارے جاتے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.