اطلاعات کے مطابق کے چندرشیکھر راؤ اور جگن موہن ریڈی کے درمیان ہونی والی بات چیت میں دونوں ریاستوں کے اعلیٰ عہدیدار بھی شامل رہیں گے۔
قبل ازیں امراوتی میں دونوں وزرا اعلیٰ کے درمیان گوداوری پانی کی تقسیم اور استعمال کے تعلق سے بات چیت ہوچکی ہے۔
دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی بات چیت میں گوداوری کے ایک ہزار 480 ٹی ایم سی اور کرشنا کے 811 ٹی ایم سی پانی کی تقسیم اور استعمال سے تعلق سے معاہدے ہونے کی توقع ہے۔
تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کے سی آر پڑوسی ریاستوں کے ساتھ رشتوں کو خوشگوار رکھنا چاہتے ہیں۔
گوداوری پانی کی تقسیم: کے سی آر اور جگن کی ملاقات - تلنگانہ
تلنگانہ اور آندھراپردیش کے وزرا اعلیٰ گوداواری پانی کی تقسیم کے مسئلہ پر 28 اور 29 جون کو حیدرآباد میں ملاقات کریں گے۔