ETV Bharat / briefs

بی جے پی کے مظاہرے پر مشتاق ملک کا تبصرہ - بی جے پی

تلنگانہ میں بی جے پی کے بہتر مظاہرہ پر صدر تحریک مسلم شبان محمد مشتاق ملک نے افسوس کا اظہار کیا۔

بی جے پی کے مظاہرے پر مشتاق ملک کا تبصرہ
author img

By

Published : May 23, 2019, 2:23 PM IST

محمد مشتاق ملک نے وزیراعلیٰ کے سی آر سے مطالبہ کیا کہ وہ تلنگانہ میں بی جے پی کے اثر کو کم کرنے کے لیے کام کریں۔

بی جے پی کے مظاہرے پر مشتاق ملک کا تبصرہ

صدر تحریک مسلم شبان نے بی جے پی پر الزام گیا کہ وہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں کے سہارے دوبارہ اقتدار پر فائز ہونے میں کامیاب ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ انتخابی مہم کے دوران ہندوؤں کو بھڑکایا گیا اور مسلمانوں کو ڈرایا گیا۔

مشتاق ملک نے بھارتی خاصکر تلنگانہ کے مسلمانوں سے اپیل کی کہ حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کریں۔ فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.