ETV Bharat / briefs

ترنمول کانگریس الیکشن کمیشن سے ملاقات کی خواہاں - الیکشن کمیشن

ترنمول کانگریس نے کولکتہ میں امت شاہ کے روڈ شو کے دوران تشدد کے مسئلے پر الیکشن کمیشن سے ملاقات کے لیے وقت طلب کیا ہے۔

ترنمول کانگریس، الیکشن کمیشن سے ملاقات کی خواہاں
author img

By

Published : May 15, 2019, 9:25 AM IST

کولکتہ میں کل امت شاہ کے روڈ شو کے دوران بی جے پی اور ترنمول کانگریس کے حامیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جس کی وجہ سے صدر بی جے پی کو اپنا روڈ شو مختصر کرنا پڑا۔
ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے کہا کہ بی جے پی نے پہلے سے منصوبہ بندی کی اور کولکتہ یونیورسٹی کیمپس پر حملہ کےلیے باہر سے غنڈوں کو لایا تھا اور تشدد پھیلاتے ہوئے بنگالی تہذیب کے معروف فلسفی ایشور چندر ودیاساگر کے مجسمے کو توڑ دیا۔
برہم ممتا نے وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ ودیاساگر کے مجسمے کو توڑنے والے اور کالج کی املاک کو نقصان پہنچانے والوں کو بخشہ نہیں جائے گا۔
وہیں بی جے پی صدر امت شاہ نے روڈشو کے دوران تشدد کےلیے ترنمول کانگریس کو ذمہ دار ٹھہرایا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ ممتا بنرجی نے اپنے کارکنوں کو تشدد پر اکسایا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.