ETV Bharat / briefs

'کشمیری عوام امن پسند ہیں' - beauty of Kashmir valley

ریاست جموں کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے آج وادی کشمیر کے مشہور باغ گلہ لالہ(تولیپ گارڈن) کا دورہ کیا۔

گورنر ستیہ پال ملک
author img

By

Published : Apr 6, 2019, 11:15 PM IST

اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'کشمیری امن پسندی اور مہمان نوازی کے لیے پوری دنیا میں جانے جاتے ہیں مگر کچھ لوگ اس کا ناجائز فائدہ اٹھا کر یہاں کے امن و امان کو درہم برہم کرنے کی کوشش کرتے ہیں جس کی انہیں کبھی بھی اجازت نہیں دی جائے گی'۔

گورنر ستیہ پال ملک

سرینگر-جموں قومی شاہراہ کو ہفتے میں دو دن عوام کیلئے بند رکھنے کے بارے میں انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت کا مقصد کشمیری عوام کی مشکلات کو کم کرناہے نہ کہ انھیں اذیت دینا۔

دورے کے دوران گورنر نے کئی اعلیٰ افسران کے ہمراہ تعمیراتی کاموں کا بھی جائزہ لیا اور باغ گلہ لالہ کی تعریف کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ان کی دلی خواہش تھی کہ وہ باغ گلہ لالہ(تولیپ گارڈن) کی خوبصورتی کا نظارہ کریں۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.