ETV Bharat / briefs

دہلی میٹروں میں بچوں کا 'پول ڈانس'، خطرے کی دعوت

ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ بچے کس طرح سے پول پکڑ کے کرتب دکھا رہے ہیں۔

دہلی میٹروں میں بچوں کا 'پول ڈانس'، خطرے کی دعوت، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jun 24, 2019, 3:26 PM IST

دہلی میٹروں ان دنوں دہلی حکومت کی جانب سے خاتون کے مفت میں سفر کرنے کی اسکیم کو لیکر سرخیوں میں ہے۔ تووہیں دہلی میٹروں میں چھوٹے۔ چھوٹے بچوں کو دوڑ لگاتے ہوئے اور پھر میٹرو پول کو پکڑ کر کھیلتے دیکھنا عام بات ہے۔

دہلی میٹروں میں بچوں کا 'پول ڈانس'، خطرے کی دعوت، متعلقہ ویڈیو

کئی دفعہ ایسے نظارے بھی دکھتے ہیں، جب اس دوڑ بھاگ کے کھیل میں انہیں چوٹ بھی لگ جاتی ہے۔

ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ بچے کس طرح سے پول پکڑ کے کرتب دکھا رہے ہیں۔ یہ شاید ان کے والدین کے لیے خوشی کی بات ہو کہ ان کے بچے ایسا کر رہے ہیں اور لوگوں کی تفریح کر رہے ہیں، لیکن چلتی میٹرو میں ایسا کرنا خطرناک حادثے کی داوت دینے سے کم نہیں ہے۔

حال کے دنوں میں جس طرح سے میٹروں حادثے میں اضافہ ہوا ہے اور جس طرح سے میٹروں کے آگے لوگ کودنے لگے ہیں ، ایسے میں میٹروں میں ایمرجنسی بریک لگنا عام بات ہے۔

میٹرو کے اندر کا پول پکڑ کر ڈانس کرنا اور پھر اوپر کے پائپ کو پکر کر کودنا کتنا خطرناک ہو سکتا ہے، اس کا اندزہ آپ خود لگا سکتے ہیں۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.