ETV Bharat / briefs

جموں وکشمیر میں پہلی بار قومی شاہراہ عام لوگوں کے لیے بند - قومی شاہراہ

جموں وکشمیر میں حکام نے آج پہلی بار قومی شاہراہ عام لوگوں کے لیے بند کردی ہے تاکہ صرف سیکورٹی فورسز کی گاڑیاں سفر کرسکیں۔

قومی شاہراہ عام لوگوں کے لیے بند
author img

By

Published : Apr 7, 2019, 9:10 AM IST

Updated : Apr 8, 2019, 12:35 PM IST

وزارت داخلہ نے گزشتہ ہفتے ایک حکمنامہ جاری کیا تھا جس کے مطابق ہفتے میں دو دن سرینگر جموں شاہراہ پر صرف سکیورٹی کانوائز کو چلنے کی اجازت ہوگی۔

قومی شاہراہ عام لوگوں کے لیے بند،متعلقہ ویڈیو

اس فیصلے کے خلاف عوام اور مقامی قیادت نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ فروری میں لیتہ پورہ پلوامہ میں ہوئے خود کش حملے کے پس منظر میں اٹھایا گیا ہے۔ اس حملے میں 40 سے زائد سی آر پی ایف اہلکار ہلاک ہوگئے تھے۔

Intro:Body:

جموں وکشمیر میں پہلی بار قومی شاہراہ عام لوگوں کے لیے بند

جموں وکشمیر میں حکام نے آج پہلی بار قومی شاہراہ عام لوگوں کے لیے بند کردی ہے تاکہ صرف سیکورٹی فورسز کی گاڑیاں سفر کرسکیں۔ 

وزارت داخلہ نے گزشتہ ہفتے ایک حکمنامہ جاری کیا تھا جس کے مطابق ہفتے میں دو دن سرینگر جموں شاہراہ پر صرف سکیورٹی کانوائز کو چلنے کی اجازت ہوگی۔ 

اس فیصلے کے خلاف عوام اور مقامی قیادت نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ 

حکام کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ فروری میں لیتہ پورہ پلوامہ میں ہوئے خود کش حملے کے پس منظر میں اٹھایا گیا ہے۔ اس حملے میں 40 سے زائد سی آر پی ایف اہلکار ہلاک ہوگئے تھے۔

Conclusion:
Last Updated : Apr 8, 2019, 12:35 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.