ETV Bharat / briefs

سرکاری دفاتر میں 'قومی ترانہ' لازمی - سرکاری دفاتر

ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع کوربا میں کلکٹر نے تمام سرکاری دفاتر میں قومی ترانہ گانا کو لازمی قرار دیا ہے۔

سرکاری دفاتر میں 'قومی ترانہ' لازمی
author img

By

Published : Jun 13, 2019, 8:27 PM IST

کلکٹر ڈومن سنگھ نے ضلع کے تمام سرکاری دفاتر کے اعلیٰ افسروں کو دفتر میں کام کاج کے شروع ہونے سے پہلے روزآنہ ساڑھے دس بجے قومی ترانہ گانا گانے کی ہدایت دی ہے۔

کلکٹر نے کہا کہ 'قومی ترانے سے ایک طرف ملازمین میں قومی اتحاد اور حب الوطنی کا جذبہ پید اہوگا اور دوسری طرف انہیں اپنی ذمہ داریوں کو بہتر طریقے سے ادا کرنے کی ترغیب ملے گی۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.