وینکیا نائیڈو نے ایک تعزیتی پیغام میں کہا کہ اڑیہ زبان کے مصنف منوج داس کی موت سے اڑیہ ادب کو بہت بڑا نقصان پہنچا ہے۔
انہوں نے کہا کہ میں نامور ادیب، ماہر تعلیم اور مفکر منوج داس کے انتقال سے رنجیدہ ہوں۔ ان کی موت سے اڑیہ ادب میں ایک خلاء کی صورتحال پیدا ہوئی ہے۔ ان کے اہل خانہ اور احباب کے تئیں میری تعزیت۔
اڑیہ مصنف منوج داس کی موت پر نائیڈو کا اظہار تعزیت - نامور ادیب
نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے اڑیہ مصنف اور مفکر منوج داس کی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
![اڑیہ مصنف منوج داس کی موت پر نائیڈو کا اظہار تعزیت Baidu](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-03:46:00:1619604960-naidu-2804newsroom-1619604937-269.jpg?imwidth=3840)
Naidu