ETV Bharat / briefs

مسلم راشٹریہ منچ کی رکنیت سازی مہم

آر ایس ایس کی مسلم ونگ مسلم راشٹریہ منچ تلنگانہ نے ریاست میں رکنیت سازی مہم کے آغاز کا اعلان کیا ہے ۔

مسلم راشٹریہ منچ کی رکنیت سازی مہم کا آغاز
author img

By

Published : Jul 3, 2019, 9:03 PM IST

منچ کے ذمہ داران نے ریاست میں دس ہزار اراکین کے اندراج کا عزم ظاہر کیا۔

مسلم راشٹریہ منچ کے سربراہ اندریش کمار کے آئندہ دورے کے بعد رکنیت سازی کا آغاز ہوگا۔

معاون کنوینر مسلم راشٹریہ منچ سید فیاض الدین نے تلنگانہ میں منچ کے اغراض و مقاصد کے متعلق تفصیلات سے واقف کراتے ہوئے کہا کہ ایم آر ایم آر ایس ایس ہی کی ملحقہ تنظیم ہے جس کے متعلق مسلمانوں میں غلط فہمی پائی جاتی ہے ہم منچ میں رہ کر تلنگانہ کے مسلمانوں کی نمائندگی چاہتے ہیں۔

مسلم راشٹریہ منچ کی رکنیت سازی مہم کا آغاز

کنوینر مسلم راشٹریہ منچ ایم اے ستار نے بتایا کہ مسلم راشٹریہ منچ مسلمانوں کی تعلیمی و معاشی ترقی کے لیے کوشاں ہے تلنگانہ ایم آر ایم کی توجہ ریاست کے مسلمانوں تک سرکاری اسکیمات پہنچانا ہے اور منچ کی جانب سے ریاستی سطح پر رکنیت سازی مہم کے ساتھ اسکیمس کے متعلق شعور بیداری مہم کا آغاز کیا جائے گا۔

Intro:آر ایس ایس کی مسلم ونگ مسلم راشٹریہ منچ تلنگانہ نے ریاست میں رکنیت سازی مہم کے آغاز کا اعلان کیا ہے منچ کے ذمہ داروں نے ریاست میں دس ہزار اراکین کے اندراج کا عزم ظاہر کیا_ مسلم راشٹریہ منچ کے سربراہ اندریش کمار کے آئندہ دورے کے بعد رکنیت سازی کا آغاز ہوگا_
معاون کنوینر مسلم راشٹریہ منچ تلنگانہ سید فیاض الدین نے تلنگانہ میں منچ کے اغراض و مقاصد کے متعلق تفصیلات سے واقف کرواتے ہوئے کہا کہ ایم آر ایم آر ایس ایس ہی کی ملحقہ تنظیم ہے جس کے متعلق مسلمانوں میں غلط فہمی پائی جاتی ہے ہم منچ میں رہ کر تلنگانہ کے مسلمانوں کی نمائندگی چاہتے ہیں_

Body:کنوینر مسلم راشٹریہ منچ ایم اے ستار نے بتایا کہ مسلم راشٹریہ منچ مسلمانوں کی تعلیمی و معاشی ترقی کیلئے کوشاں ہے تلنگانہ ایم آر ایم کی توجہ ریاست کے مسلمانوں تک سرکاری اسکیمات پہنچانا ہے اور منچ کی جانب سے ریاستی سطح پر رکنیت سازی مہم کے ساتھ اسکیمس کے متعلق شعور بیداری مہم کا آغاز کیا جائے گا_

Conclusion:بائٹ 1 سید فیاض الدین _ معاون کنوینر تلنگانہ مسلم راشٹریہ منچ
بائٹ 2 ایم اے ستار_ کنوینر تلنگانہ مسلم راشٹریہ منچ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.