مکل رائے نے کہاکہ ریاست میں دوطرح کے آ ئین ہیں۔ ایک اپوزیشن پارٹیوں کے رہنماوؤں کے لیے اوردوسرا حکمراں جماعت کے رہنماؤں کے لیے۔ اپوزیشن پارٹیوں کے رہنماؤں کی گاڑیوں کی کسی بھی وقت تلاشی لی جاسکتی ہے۔حکمراں جماعت کےرہنماؤں کوراحت دی جاتی ہے۔
انہوں نے کہاکہ مغر بی بنگال پولیس اوت کولکاتا پولیس پوری طرح سے حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے اشارے پر کام کر رہی ہے۔
بی جے پی رہنما کے مطابق میں کہتاہوں کہ ابھیشک بنرجی کی گاڑی کی تلاشی کی کیوں نہیں لی جاتی ہے۔ ابھیشک اپنی گاڑی کے ذرئعہ مختلف پارلیمانی حلقوں میں نوٹوں کی گڈی پہنچاتے ہیں مگرانہیں کوئی روکتاکیونکہ وہ وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کے بھتیجے ہیں۔
ممتا کی گاڑیوں کی تلاشی لی جائے:مکل رائے - ممتا بنرجی
بی جے پی رہنما مکل رائے نے کہاکہ بی جے پی کے ریاستی رہنماوؤں اور مرکزی وزیر کی گاڑیوں کی تلاشی لی جاسکتی ہے تو ممتا بنرجی اور ابھیشک بنرجی کی گاڑی کی تلاشی کیوں نہیں لی جاسکتی ہے۔
مکل رائے نے کہاکہ ریاست میں دوطرح کے آ ئین ہیں۔ ایک اپوزیشن پارٹیوں کے رہنماوؤں کے لیے اوردوسرا حکمراں جماعت کے رہنماؤں کے لیے۔ اپوزیشن پارٹیوں کے رہنماؤں کی گاڑیوں کی کسی بھی وقت تلاشی لی جاسکتی ہے۔حکمراں جماعت کےرہنماؤں کوراحت دی جاتی ہے۔
انہوں نے کہاکہ مغر بی بنگال پولیس اوت کولکاتا پولیس پوری طرح سے حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے اشارے پر کام کر رہی ہے۔
بی جے پی رہنما کے مطابق میں کہتاہوں کہ ابھیشک بنرجی کی گاڑی کی تلاشی کی کیوں نہیں لی جاتی ہے۔ ابھیشک اپنی گاڑی کے ذرئعہ مختلف پارلیمانی حلقوں میں نوٹوں کی گڈی پہنچاتے ہیں مگرانہیں کوئی روکتاکیونکہ وہ وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کے بھتیجے ہیں۔
shamsher
Conclusion: