ETV Bharat / briefs

بدھادیب بھٹاچاریہ کی تصویر کا اشتراک کرنے پر گورنر پر تنقید - بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر

مغربی بنگال کے سابق وزیر اعلی بدھادیب بھٹاچاریہ کافی دنوں سے شدید بیمار تھے۔لیکن اس دوران بدھا دیب بھٹاچاریہ نے کبھی نہیں چاہا کہ ان کی بیماری کی حالت والی تصویر منظر عام پر آئے اور وہ اس سے اجتناب کرتے رہے.

بدھادیب بھٹاچاریہ کی تصویر کا اشتراک کرنے پر گورنر پر تنقید

author img

By

Published : Oct 26, 2020, 8:13 PM IST

مغربی بنگال کے سابق وزیر اعلی بدھادیب بھٹاچاریہ سے مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر نے ان کے گھر پرملاقات کی تھی۔

انہوں نے بیمار بدھا دیب بھٹاچاریہ کی تصویر کا سوشل میڈیا پر اشتراک کیا تھا۔ جس پر کمیونسٹ رہنما محمد سلیم نے اعتراض کرتے ہو گورنر جگدیپ دھنکر کے اس عمل کی مذمت کی ہے۔

مغربی بنگال کے سابق وزیر اعلی بدھادیب بھٹاچاریہ کافی دنوں سے شدید بیمار تھے۔لیکن اس دوران بدھا دیب بھٹاچاریہ نے کبھی نہیں چاہا کہ ان کی بیماری کی حالت والی تصویر منظر عام پر آئے اور وہ اس سے اجتناب کرتے رہے۔

اسی دوران مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر سابق وزیر اعلی بدھادیب بھٹاچاریہ سے درگا پوجا کے موقع پر ان سے ملاقت کرنے پہنچے تھے۔اس ملاقت کی چند تصاویر گورنر جگدیپ دھنکر نے اپنے ٹویٹر پر اشتراک کیا ہے۔جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گورنر جگدیپ دھنکر اور ان کی اہلیہ بیٹھی ہوئیں ہیں اور سابق وزیر اعلی بدھادیب بھٹاچاریہ بستر پر سوئے ہوئے ہیں۔چند لمحے میں یہ تصاویر وائرل ہو گئیں۔بیمار بدھا دیب بھٹاچاریہ کی ایسی حالت والی تصور دیکھ کر سی پی آئی ایم کے حامیوں اور رہنماؤں کو تکلیف ہوئی ہے۔

سی پی آئی ایم رہنما محمد سلیم کا کہنا ہے کہ بیمار بدھا دیب بھٹاچاریہ کی تصویر اس طرح سوشل میڈیا پر عام ہونا اچھی بات نہیں ہے ۔

محمد سلیم نے اپنے فیس اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ اس طرح سے بیمار بدھا دیب بھٹاچاریہ کی تصویر بنانا اور پھر سوشل میڈیا پر اس کا اشتراک کرنا صرف سی پی آئی ایم نہیں بلکہ عام لوگوں کے لئے بھی تکلیف دہ ہے۔مجھے خوشی ہوگی اگر گورنر ان تصاویر کو ہٹا دیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.