ETV Bharat / briefs

میرٹھ: مسلم طالب علم پر ہجومی تشدد - میرٹھ

میرٹھ کے موانہ تھانہ علاقے میں ہجومی تشدد کا معاملہ سامنے آیا ہے جہاں ایک مسلم طالب علم پر درجنوں نوجوانوں نے حملہ کردیا ہے۔

مسلم طالب علم پر ہجومی تشدد
author img

By

Published : May 14, 2019, 8:13 AM IST

میرٹھ، موانا تھانہ علاقے کے مواکا کے رہنے والے آصف کی دو ماہ قبل اسکول میں دوسرے طالب علم سے معمولی جھگڑا ہوا تھا جس کے بعد آج درجنوں نوجوان لڑکوں نے آصف پر حملہ کردیا۔ حملہ میں آصف کے علاوہ ڈاکٹر فرائم شدید زخمی ہوگئے۔

مسلم طالب علم پر ہجومی تشدد
ڈاکٹر فرائم کے مطابق نماز عصر کے بعد درجنوں لڑکے کلینک میں گھس گئے اور کمپاؤنڈ آصف پر چاقو اور طمنچے سے حملہ کردیا جس کے بعد میں بیچ بچاؤ کی کوشش کرنے لگا تو مجھ پر بھی حملہ کردیا اور میرا ایک بازو شدید زخمی ہوگیا۔ ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ اگر مقامی افراد صحیح وقت پر نہیں آتے تو آصف کی جان کو خطرہ تھا۔

حملہ کے بعد بیشتر حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے لیکن اہم سرغنہ کو پولیس نے گرفتار کرکے 153 بور کا طمنچہ اور کئی کارتوس کو ضبط کرلیا جبکہ دیگر حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے۔

واضح رہے کہ آصف ڈاکٹر فرائم کے کلینک میں کمپاونڈر کا کام کرتا ہے۔ حملہ کا سارا واقعہ کلینک کے سی سی ٹی وی میں ریکارڈ ہوگیا۔

Intro:میرٹھ کے موانہ تھانہ علاقے میں ایک ہجومی تشدد کا معاملہ سامنے آیا ہے جہاں پر مسلم طالب علم پر درجنوں نوجوانوں نے جان لیوا حملہ کردیا ہے

Body:میرٹھ کے موانا تھانہ علاقے کے مواکا کے رہنے والے آصف کی دو ماہ قبل اسکول میں کسی طالب علم سے معمولی تنازع ہوا تھا جس کے بعد آج درجنوں نوجوان لڑکوں آصف پر جا لیوا حملہ کردیا دیا جس میں آصف اور ڈاکٹر فرائم شدید طور پر زخمی ہوئے ہیں. 

ڈاکٹر فرائم کا کہنا ہے کہ نماز عصر کے بعد درجنوں لڑکے کلینک میں گھس گئے اور کمپاؤنڈ آصف پر چاقو اور طمنچے سے حملہ کردیا دفاع میں میں گیا تو مجھ پر بھی حملہ کردیا جس کہ وجہ سے بازو میں شدید زخمی ہوگیا ہے. ان کا کہنا ہے کہ حملہ آور اتنا مشتعل تھے کہ موقعہ پر اگر علاقائی افراد پہونچ کر نہ بچاتے تو آصف کو جان سے مار دیتے. انہوں نے کہا کہ بیشتر حملہ آور فرار ہوگئے لیکن اہم ملزم پکڑا گیا ہے. پولیس نے 3 15 بور کا طمنچہ اور کئی کارتوس کو ضبط کیا ہے مزید تفتیش جاری ہے. 

واضح رہے کہ یہ پورا معاملہ میرٹھ کے تھانہ موانہ علاقے کا ہے آصف ڈاکٹر فرائم کے کلینک میں کمپاؤنڈر ہیں. بدمعاشوں کے سبھی کار نامے سی سی ٹی کیمرے میں قید ہوگیا ہے.فی الحال علاقے میں خوف دہشت کا ماحول ہے.

بائٹ:  ڈاکٹر فرائم

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.