ETV Bharat / briefs

سلسلہ وار آٹھ بم دھماکوں کے بعد سری لنکا میں کرفیو

سری لنکا میں ایسٹر کے موقع پر گرجاگھروں اور ہوٹلس کو نشانہ بناتے ہوئے بم دھماکوں کا سلسلہ جاری ہے۔ جبکہ کچھ دیر قبل آٹھواں حملہ ہوا جس کے بعد ملک بھر میں کرفیو کو نافذ کردیا گیا اور تمام سوشیل میڈیا ویب سائٹس پرامتناع نافذ کردیا گیا۔

author img

By

Published : Apr 21, 2019, 3:23 PM IST

Updated : Apr 21, 2019, 9:57 PM IST

سری لنکا میں سلسلہ وار آٹھ بم دھماکوں کے بعد کرفیو نافذ

اطلاعات کے مطابق دھماکوں میں 187 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ دیگر 500 افراد زخمی ہیں۔

مہلوکین میں 35 غیرملکی باشندے ہیں۔ اتوار کی صبح 6 دھماکے ہوئے۔ دھماکے 3 مختلف ہوٹلس میں اور 3 گرجا گھروں کو نشانہ بناتے ہوئے کئے گئے۔

سری لنکا کے وزیراعظم نے آر وکراماسنگھے نے دھماکوں کی مذمت کی۔

وہیں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بھی حملوں میں ہلاکتوں پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ دنیا بھر میں ان حملوں کی مذمت کی جارہی ہے۔

Intro:mother KILLED daughter and son injured

Body:mother KILLED daughter and son injured

Conclusion:mother KILLED daughter and son injured
Last Updated : Apr 21, 2019, 9:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.