رائے گنج پارلیمانی حلقے سے بی جے پی کی دیباشری چودھری نے ترنمول کانگریس کے امیدوار کنائی لال اگروال کو تقریباایک لاکھ ووٹوں سے شکست دے دی ۔بی جے پی کے دیباشری چودھری کو436879ووٹ ملے جبکہ ترنمول کانگریس کو386087 ووٹ ملے۔سی پی آ ئی ایم کے امیدوار محمد سلیم147717ووٹوں کے ساتھ تیسری پوزیشن پر رہے۔
محمد سلیم تیسری پوزیشن پر - بائیں محاذ
رائے گنج پارلیمانی حلقے سے سی پی آ ئی ایم کے امیدوارمحمد سلیم کی شکست کے بعد مغربی بنگال سے بائیں محاذ کا کلین سوئپ ہوگیا
محمد سلیم تیسری پوزیشن پر
رائے گنج پارلیمانی حلقے سے بی جے پی کی دیباشری چودھری نے ترنمول کانگریس کے امیدوار کنائی لال اگروال کو تقریباایک لاکھ ووٹوں سے شکست دے دی ۔بی جے پی کے دیباشری چودھری کو436879ووٹ ملے جبکہ ترنمول کانگریس کو386087 ووٹ ملے۔سی پی آ ئی ایم کے امیدوار محمد سلیم147717ووٹوں کے ساتھ تیسری پوزیشن پر رہے۔
Intro:Body:Conclusion: