ETV Bharat / briefs

محمدسلیم کا مسلم رہنماؤں سے سوال

سی پی آئی ایم کے سرکردہ رہنما محمد سلیم نے مغربی بنگال کے مسلم رہنماؤں سے 'ملی الامین کالج' پرخاموشی اختیارکرنے پرسوال اٹھایاہے۔

محمدسلیم کا مسلم رہنماوؤں سے ملی الامین کالج پر خاموشی پرسوال
author img

By

Published : May 14, 2019, 3:47 PM IST

مغربی بنگال میں بنگلہ بولنے والے مسلمانوں کی کے حالات اردو والوں کے بںسبت کافی بہتر ہے۔ وہیں اردو بولنے والے مسلمانوں کی اکثریت بنیاد تعلیمی شہولیات سے محروم ہے
ایم پی محمد سلیم نے ای ٹی وی بھارت سے ایک خصوصی بات چیت کے دوران کہا کہ کہ ممتابنر جی کی حکومت نے مسلمانوں سے کیے وعدے نبھانے میں ناکام رہی ہے۔

محمدسلیم کا مسلم رہنماوؤں سے ملی الامین کالج پر خاموشی پرسوال
محمد سلیم نے کہاکہ ممتا بنرجی نے فرفراشریف میں ریلوے لائن بچھانے،گارڈن ریچ میں مسلم لڑکیوں کے لئے نرسنگ کالج ،دس ہزار مدرسے کےقیام اور بھانگڑ میں میڈیکل کالج سے متعلق متعدد وعدے کیے تھے۔مگران میں سی ایک بھی وعدہ اب تک پورا نہیں ہوسکا۔سی پی ایم کے پولیٹ بیرورکن محمد سلیم کے مطابق آ ر ایس ایس کی مدد سے مغر بی بنگال میں اقتدار پرحاصل کرنے والی ممتا بنرجی آج مسلمانوں کے ترقیاتی کاموں کے نام پر ڈھنڈوراپیٹ رہی ہیں۔انہوں نے کہاکہ آج مسلمانوں کو ہندوؤں کے نظر میں ویلن بنا دیاہے۔اردوبان کو فروغ پر کوئی کام نہیں ہواہے۔ملی الامین کالج کا اقلیتی کردار ترنمول کانگریس کی حکومت نے چھین لیا۔محمد سلیم کے مطابق مغر بی بنگال میں مسلم قیادت ملی الامین کالج پرخاموش ہیں۔ ان کی خاموشی کی وجہ سے ہی کالج کونقصان پہنچ رہاہے۔

Intro:مغربی بنگال میں مسلمانوں کی آبادی 30 فیصد ہے جن میں اردو بولنے والے مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد موجود اور ایک اندازے کے مطابق ان کی آبادی آٹھ سے دس فیصد تک ہے اور یہاں کی سیاست میں مسلم ووٹروں کو بادشاہ گر کی حیثیت حاصل ہے جب تک بایاں محاذ کو مسلمانوں کی حمایت حاصل رہی وہ بر سر اقتدار رہے اور آج ریاست کے مسلمانوں کا جھکاؤ ترنمول کانگریس کی جانب ہے لیکن آج بھی بنگال کے مسلمانوں کے بنیادی مسائل جوں کے توں ہیں خصوصی طور پر تعلیمی میدان میں آج بھی مسلمانوں کو کوئی خاص ترقی نہیں ہوئی ہے پورے بنگال میں مسلمانوں کا ایک بھی اقلیتی کالج نہیں ہے اسکولوں کی کمی ہے اور ان ٹیچروں کی کمی خطرناک حد تک کم ہے.

Body:مغربی بنگال میں مسلمانوں کے بنگلہ بولنے والے مسلمانوں کی کے حالات اردو والوں کے بنسبت کافی بہتر ہے وہیں اردو بولنے والے مسلمانوں کی اکثریت بنیاد تعلیمی شہولیات سے محروم ہے سی سی پی آئی ایم کے کے پولٹ بیرو کے رکن اور ایم پی محمد سلیم نے ای ٹی وی بھارت سے ایک خصوصی بات چیت کے دوران کہا کہ کہ بنگال میں ترنمول کانگریس کی موجودہ حکومت نے بہت کچھ وعدے کئے تھے کہ وہ مسلمانوں کے لئے فرفراشریف میں ریلوے لائن بچھائیں گی گارڈن ریچ میں مسلم لڑکیوں کے لئے نرسنگ کالج بنائیں گی دس ہزار مدرسے قائم کریں گی بھانگڑ میں مسلمانوں کے لئے میڈیکل کالج بنائیں گی کہاں گئے سب وعدے آر ایس ایس کی مدد سے بنگال میں پاؤں جمانے میں مدد حاصل کی اور مسلمانوں کا کام کرنے کا ڈھنڈورا پیٹا اور کیا کچھ بھی نہیں اور آج مسلمانوں کو ہندوؤں کے نظر میں ویلن بنا دیا اردو زبان کو فروغ دینے کی بات ہوئی کیا ہوا اردو زبان کا دو چار مشاعرہ کرا دینے سے اردو زبان کا بھلا ہو گ والا نہیں ہے ملی الامین کالج کا اقلیتی کردار ترنمول کانگریس کی حکومت نے چھین لیا جس کو بتایا محاذ کی حکومت نے منظوری دی تھی اور میں نے کالج کے لئے اپنے ایم پی فنڈ سے 86 لاکھ روپئے دئیے تھے لیکن آج کہاں گئے وہ ترنمول کانگریس کے مسلم لیڈران جن کے سامنے یہ سب ہوا انہوں نے ایک لفظ بھی نہیں بولا ترنمول کانگریس نے اپنے مسلم لیڈران کو آج ک. ارے لگا دیا ہے کہاں گئے صدیق اللہ چودھری ٹیپو سلطان کے امام کہاں گئے. ریاست میں اردو زبان کو ذریعہ تعلیم کے طور پر فروغ دینے کا وعدہ کہا پورا ہوا کالجوں اور یونیورسٹیوں میں اردو کا شعبہ کہاں کھل رہا ہے. ملی الامین کالج میں ایسےشخص کو کارگزار پرنسپل بنایا گیا جو سابق مئیر کے ساتھ غلط وجہوں سے سرخیوں میں ہیں نتیجے آج ملی الامین کالج کا کیا حشر ہوا وہ سب کے سامنے ہیں. ریاست میں بی جے پی کو عروج حاصل ہو رہا ہے جبکہ جہاں بی جے پی طاقتور تھی ان جگہوں پر اس کا وجود خطرے میں لیکن بنگال میں بی جے پی پنپ رہی ہے کیونکہ اس کی وجہ ترنمول کانگریس ہے. بنگال میں سچر کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق اردو کے پرائمری اسکولوں کو ہائی اور ہائی اسکولوں کو کالج بنانے کی بات کہی گئی تھی لیکن اس پر عمل نہیں کیا گیا جبکہ گزشتہ آٹھ سالوں میں اقلیتی ترقیاتی منصوبوں کے لئے فنڈ آیا اس کا کوئی حساب نہیں ملٹی سیکٹرال ڈیولوپمنٹ کے لئے جو روپئے آئے ممتا بنرجی نے اس کو پیشاب خانہ بنانے میں خرچ کردیا اور پرائیوٹ سیکٹر میں خرچ کردیا. ممتا بنرجی آر ایس ایس کی مدد سے ٹی ایم سی کو قائم ہم نے پہلے ہی کہا تھا آج ترنمول کانگریس بنگال میں وہی کر رہی جو بی جے پی مسلمانوں کے ساتھ کر رہی ہے آج ترنمول کانگریس میں مسلم قیادت کو سامنے کیوں نہیں لایا جاتا ہے ممتا بنرجی نے اپنی پارٹی کے مسلم رہنماؤں کو حاشیہ پر کھڑا کر دیا ہے. بی جے پی اور ترنمول کانگریس ظاہری طور پر ایک دوسرے سے الگ نظر آتے ہیں لیکن پردے کے پیچھے دونوں میں لین دین جاری ہے اور ممتا مودی کو کرتا بھیج رہی ہیں ہمیں تو کبھی نہیں بھیجا ہم. بھی تو کرتا پہنتے ہیں ممتا کا بھتیجا بھی چور ہے اور امیت شاہ کا بیٹا بھی اس لئے دونوں ایک دوسرے نہیں پکڑیں گے گزشتہ آٹھ برسوں میں بنگال میں 37 فسادات ہوئے جن میں آسنسول میں مولانا رشیدی کے بیٹے کا بہیمانہ طور پر قتل کر دیا گیا دیدی اور مودی دونوں ایک ہیں.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.