ETV Bharat / briefs

مودی کو اعلی ترین شہری اعزاز سے نوازا جائے گا - مالدیپ

مالدیپ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو اپنا اعلی ترین شہری اعزاز 'نشان عزالدین' سے نوازے جانے کا اعلان کیا ہے۔

مودی کو اعلی ترین شہری اعزاز سے نوازا جائے گا
author img

By

Published : Jun 8, 2019, 3:09 PM IST

مالدیپ کے صدر ابراہیم محمد صالح نے سنیچر کو یہ اعلان کیا۔

مالدیپ کے وزیر خارجہ عبداللہ شاہد نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ ' صدر صالح نے غیرملکی معزز شخصیات کو دیے جانے والے ملک کے اعلی ترین شہری اعزاز سے نوازے جانے کے لئے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے نام کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم کو آج نشان عزالدین سے نوازاجائے گا'۔

مسٹر مودی سنیچر سے مالدیپ کے دو روزہ دورہ پر ہوں گے۔

لوک سبھا انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی قیادت والے قومی جمہوری اتحاد کی زبردست جیت اور مسٹر مودی کے دوسری بار وزیراعظم بننے کے بعد ان کا یہ پہلا غیرملکی دورہ ہے۔

Intro:Body:

modi wiill be awrarded as malidives citizen

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.