ETV Bharat / briefs

'مودی نےذاتی فائدے کے لیے فوج کا استعمال کیا'

مغر بی بنگال کے وزیر اور کولکاتاکارپوریشن کے مئیرفرہاد حکیم نے کہاکہ وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے ذاتی مفاد کے لیے فوج کا استعمال کیا۔

مودی نےفوج کوذاتی فائدے کے لیے استعمال کیا:فرہاد حکیم
author img

By

Published : Apr 27, 2019, 11:00 AM IST

ضلع ندیا کے ناکشی پاڑہ میں انتخابی جلسے کو خطاب کر تے ہو ئےانہوں نے کہاکہ وزیراعظم نریندر مودی کی وجہ سے ملکی سالمیت کو نقصان پہنچا ہے۔ کیوں کہ انہوں نے اپنے ذاتی فا ئدے کے لیے بھارتی فوج کا استعمال کیا۔
ریاستی وزیر فرہاد حکیم نے کہاکہ بھارت کے لوگوں نے ملک کی آزادی کے بعد نصف درجن سے زاید جنگیں دیکھیں ہیں۔
1962 میں بھارتی فوج نے چینی فوجیوں کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنائی۔ 1965 میں بھارتی فوج نے پاکستانیوں کو تاریخی شکست دی ۔
1971 میں بھارت اور پاکستان کی جنگ کبھی کوئی بھولا نہیں سکتاہے۔1971 کی جنگ تاریخی تھی ۔اس جنگ کے بعد بنگلہ دیش وجود میں آیا۔
اس وقت سے لے کر 2014 تک بھارتی فوج کی کامیا بی پر کسی نے حق نہیں جتایا تھا۔ کسی وزیر اعظم نے انتخا بی جلسے کے دوران ان جنگوں کا کبھی ذکر نہیں کیا۔مگرمودی حکومت نے بھارتی فوج کواپنے ذاتی فائدے کے لئے استعمال کیا۔
انہوں نے کہاکہ کون جانتا ہے کہ سرجیکل اسٹرائیک ہوایانہیں۔ فوج کی ہر کارروا ئی خفیہ ہوتی ہے مگر مودی حکومت نے اسے عام کردیا۔ اس سے ہماری کو نقصان اور پاکستان کو زیادہ فائدہ ہوا۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.